Recent content by عبدالحفیظ منور

  1. عبدالحفیظ منور

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    بابا جی، میری عرض پھر بھی وہی ہے، ملعون قرار دینا ہے تو انسانوں کو دیا جائے - نہ تو چکلہ خود بخود وجود میں آتا ہے نہ ہی مسجد۔ یہ انسان ہیں جو عمارت کو مقدس یا غیر مقدس بناتے ہیں- مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے جاتے رہے ہیں- خانہ کعبہ کے ارد گرد برہنہ طواف کیا جاتارہاہے، آپکی منطق کے حساب سے دیکھا...
  2. عبدالحفیظ منور

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    بابا جی مجھے تو آپکے مسجد سے بغض کی سمجھ نہیں آ رہی۔ مسجد بذات خود کوئی ذی روح تو ہے نہیں کہ کسی کو اپنے اندر غلط کاری سے روک دے یا کسی کو اپنے اندر غلط کاری کی ترغیب دے۔ مسجد ایک عمارت ہے جسکے ساتھ ہماری مذہبی وابسطگی اور عقیدت ہے۔ حقیقت ہے کہ مسجد کے اندر رونما ہونے والا واقعہ انتہائی افسوس...
  3. عبدالحفیظ منور

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    بابا جی اس میں مسجد کا کیا قصور ہے؟ آپ کا غم و غصہ بجا لیکن اس غصے کا رخ نام نہاد مولیوں اور جعلی تبلیغیوں کی طرف رکھیں۔
  4. عبدالحفیظ منور

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    علی شریعتی کی کتاب "حج" کا اردو ترجمہ کسی کے پاس ہو تو ضرور شیئر کردیں
  5. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اللہ بھلا کرے آپکا- اب آپ آئے ہیں صحیع بات پہ- پاکستان کو 34 بلین ڈالر قرضہ کیوں دے گا چین؟ وہ لوگ پاکستان میں انویسٹمینٹ کرنا چاہتے ہیں- عالمی سیاست میں گھاٹے کے سودے نہیں کرتے لوگ
  6. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اچھا تو چین کے لیے ابھی پاکستان کو دیکھنا بھالناباقی ہے؟
  7. عبدالحفیظ منور

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    سر آپ بھی مجاہد انقلاب ہیں اور انقلابی فوج جیت جائے گی تو ظاہر ہے دشمن کا اسلحہ ہاتھ آئے گا ہی
  8. عبدالحفیظ منور

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    درست فرمایا۔ اس بندے کو کچھ نہ کہا جائے جس نے یہ خرافات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اور جو جاہل نوٹ پہ لکھ رہا ہے اسکے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔
  9. عبدالحفیظ منور

    نون لیگی ایم این اے کو ذلیل کر کے طیارے سے اتار دیا گیا

    اس ایم این اے کے ساتھ رحمان ملک بھی ذلیل کر کے اتارا گیا تھا- اسکا تو آپ نے ذکر کرنا بھی گوارا نہیں کیا۔ کہیں آپ کے پاس رحمان ملک کا لفافہ تو نہیں آ گیا؟
  10. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    قرضہ دینے کے لیے آنے کی کیا ضرورت تھی؟
  11. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    انقلابی بھائی لوگ بہت تصویریں لگاتے ہیں اس صحافی کی۔ میرا خیال ہے یہ لفافہ صحافی تو بالکل نہیں ہے ۔
  12. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بد زبانی والی بات سے تو متفق ہوا جا سکتا ہے- لیکن دوسری بات عقل سے بالاتر ہے- آپکے خیال میں سیاسی انتظامی بصیرت کا فقدان کوئی مسئلہ ہی نھیں ہے؟ لیڑر ایک عام انسان نھہیں ہوتا ، اسکے اندر ایسا کچھ غیر معمولی ضرور ہوتا ہے جسکی بدولت وہ دوسرے لوگوں کا راہنما ہوتا ہے ۔ صرف اور صرف ایماندار ہونا کافی...
Top