Recent content by عباس خار

  1. عباس خار

    برائے اصلاح

    جناب پنجابی ( شاہ مکھی) لغت کوئی ہو تو بتایے۔۔
  2. عباس خار

    برائے اصلاح

    حضور کس معیار کی ہے؟؟؟
  3. عباس خار

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر! رہنمائی درکار ہے!۔ اک دیوار سی ہے جو گرائی نہیں جاتی بات کرنے کی ہمت دکھائی نہیں جاتی پرایا سا رہتا ہے ماحول ہر لمحہ اب بات سے بات بنائی نہیں جاتی بڑی غریب سی ہے کہانی میری مگر اب مجھ سے سنائی نہیں جاتی کئی صورتیں ہیں آئینۂ سوز میں ہر صورت ایسے کاغذائی نہیں جاتی خارؔ شکوے تو مجھے...
  4. عباس خار

    برائے اصلاح

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ پھیل رہی ہے خبر آہستہ آہستہ کہ بڑھ رہا ہے جبر آہستہ آہستہ ذود سعی سے کوئی حیلہ کر اے درماں بے اثر ہو رہا ہے اثر آہستہ آہستہ یہ دخل اندازیاں بتاتی ہیں مجھے کہ بن گئے ہو معتبر...
  5. عباس خار

    یونہی خرچ کر رہا ہوں رختِ حیات کو

    یونہی خرچ کر رہا ہوں رختِ حیات کو
Top