Recent content by عباس بشیر

  1. عباس بشیر

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    بھائی مسئلہ کیسے حل ہوا تھوڑی سی روشنی ڈالیں، میں نے ابھی 1۔5۔2 سے اپگریڈ کرنا تھا لیکن ان مسائل کی پڑھ کر رُک گیا۔شکریہ
  2. عباس بشیر

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    نبیل بھائی کمنٹ رپلائی پر یہ یہ ایڈیٹر اردو ویب پر ٹھیک کام کر رہا ہے لیکن دیگر ویب سائٹس جہاں بھی پلگ ان استعمال ہوا وہاں کام نہیں کر رہا۔ یہ کیا ماجرا ہے؟
  3. عباس بشیر

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    میرے پاس 1۔5۔1 پر ٹھیک کام کر رہا ہے
  4. عباس بشیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    جی بھائی میرا تو صرف دو لوگوں سے بات کا تجربہ رہا وہ بیان کر رہا ہوں۔ ہمارے لئے تو دوقومی نظریہ ہی سب کچھ ہے۔ اس لئے کم از کم میرے جیسے نوجوان اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ فلحال میں بات کو یہی پر ختم کرتا ہوں آخر ہم اسلامی بھائی چارے پر بھی یقین رکھتے ہیں :)
  5. عباس بشیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    میں نے دو لوگوں سے بات کی تھی مجھے تو یہی تاثر ملا۔ باقی رہی بات ثبوت کی تو وہ انڈیا والے جانے جی۔ میرے لئے تو یہی کافی ہے کہ وہ دو قومی نظریے کا مخالف ہے۔
  6. عباس بشیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    دوقومی نظریے کا سخت گیر مخالف ہے یہ شخص۔ میرا ایک انڈین دوست جس کا تعلق حیدرآباد سے ہے وہ بتاتا ہے یہ ہمارے علاقے کے غنڈے ہیں۔ اپنی دہشت کو ہمیشہ قائم رکھتے ہیں۔ چاہئے وہ عام مسلمان ہوں یا پھر ہندو
  7. عباس بشیر

    تعارف السلام علیکم

    کیسے ہیں جی سب۔؟ عباس سڈنی، آسٹریلیا
  8. عباس بشیر

    یومیہ اجرت پر شوق حاوی آ گیا- (انور علی کا تعارف)

    :pak: بہترں،ارادے نیک ہوں تو اللہ تبارک و تعالٰی بھی آسانیاں عطا فرما دیتا ہے۔
  9. عباس بشیر

    ترے نزدیک آکر سوچتا ہوں (رسا چغتائی)

    لاجواب انتخاب ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹائپنگ کا شکریہ الگ سے :)
  10. عباس بشیر

    مائی بی بی فورم کے اردو پیکج کا بیٹا ورژن!

    مائی بی بی کا نیا ورژن آ گیا ہے جس میں اردو پیڈ انٹگریشن میں آپ کی مدد درکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ :wilt:
  11. عباس بشیر

    پردیسی

    پردیسی
Top