Recent content by عاصم مٹھو

  1. عاصم مٹھو

    اللہ کی عظیم نعمت پانی اس کی قدر کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ نے جتنی بھی چیزیں پیدا کی ہیں ان سب کے کچھ نہ کچھ فوائد انسان ضرور حاصل کرتا ہے وہ حیوان و نباتات ہی کیوں نہ ہوں مگر ایک ایسی چیز بھی ہے جو انسان کی زندگی کے لیئے انتہائی اہم و لازم ہے اور ہم انسان اُسی نعمت کا اسراف بہت زیادہ کرتے ہیں اور وہ نعمت ہے پانی کی کہ جس سے...
  2. عاصم مٹھو

    نفاق کی نشانیاں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تمام تعریفیں اُس اللہ کے لیے جس نے سب جہانوں کو صرف چھ ۶ دن میں پیدا کیا اور اُس سبحان اور اعلٰی ذات کو زرہ سی بھی تھکان نہیں ہوئی اور درود و سلام اور ہزاروں لاکھوں کروڑوں انگنت رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں محمد علیہ السلام پر اُن کی آل پر اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی...
  3. عاصم مٹھو

    طاغوت کسے کہتے ہیں

    جزاک اللہ بھائی جان
  4. عاصم مٹھو

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    خوشامد ایک معاشرتی بُرائی اسلام میں خودپسندی کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے اس کی جہاں ممانعت بھی وارد ہوئی ہے وہاں ہی کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے کہ کہیں شیطان اس بندے کو مغرور، متکبر نہ بنادے، اسلام ایک انسان کی ہر معاملے میں بہترین رہنمائی کرنے والا دین ہے اسلام...
  5. عاصم مٹھو

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہم محبانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
  6. عاصم مٹھو

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    آ پ لوگوں نے اکثر کتابوں میں لفظ ان شاءاللہ کو اس طرح لکھا ہوا پڑھاہوگا انشاءاللہ اور جب کہ اس طرح لکھنے سے اس کا معنی بدل جاتا ہے۔ لفظ ان شاءاللہ کے اردو میں معنی بنتا ہے اگر اللہ نے چاہا اور جب کہ انشاء عربی میں کسی چیز کو بنانے کو کہتے ہیں اس طرح انشاءاللہ کے معنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید پڑھیں
  7. عاصم مٹھو

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    جزاک اللہ بلال بھائی بہت معلوماتی کتاب ہے۔
  8. عاصم مٹھو

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    نہیں بھائی یہ میرا کلام نہیں ہے۔ جی بھائی اگر شاعر کا نام معلوم ہوتا تو ضرور ساتھ لکھتا۔
  9. عاصم مٹھو

    اقبال اجتہاد ۔ علامہ اقبال

    ہند میں حکمت دیں کوئی کہاں سے سیکھے نہ کہیں لذت کردار، نہ افکار عمیق حلقۂ شوق میں وہ جرأت اندیشہ کہاں آہ محکومی و تقلید و زوال تحقیق! خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق! ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے...
  10. عاصم مٹھو

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    نیاء سال اے نئے سال بتا تجھ میں نیاء کیا ہے؟؟؟ ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے؟؟؟ روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی آج بھی ہم کو نظر آتی ہےہر بات وہی آسماں بدلا ہے نہ بدلی یہ افسردہ زمیں اک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں اگلے برس کی طرح ہونگے قرینے تیرے کسے معلوم نہیں...
  11. عاصم مٹھو

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    بالکل بھائی جمہوریت ایک باطل نظامِ حکومت ہے جو کفار نے اسلام کے نظامِ سیاست خلافت کے مقابلے پر بنایا ہوا ہے، ہم کبھی بھی فلاح نہیں حاصل کرسکتے جب تک اس باطل نظام کی جگہ اسلام کا نظام حکومت خلافت قائم نہیں کریں گے۔ اس پر ایک تحریر کا مطالعہ فرمائیں ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے۔...
  12. عاصم مٹھو

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31208-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31208-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D9%88%D9%81%D9%B9-%D9%88%DB%8C%D8%A6%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%AD%D9%81%DB%81/page3
  13. عاصم مٹھو

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    ذیشان بھائی میرا مسئلے کا حل کیا ہے بھائی جان؟؟؟ اگر کسی اور بھائی کو بھی اس کے حل کا علم ہے تو پلیز مدد کرئے جزاک اللہ
  14. عاصم مٹھو

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    جزاک اللہ بھائی جان بہت اعلیٰ کاوش ہے اللہ قبول کرئے۔ مگر میرے پاس یہ صحیح کام نہیں کر رہا۔:confused::confused::confused:
  15. عاصم مٹھو

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    farrukh بھائی بہت خوب یار آپ نے تو مجھے وہ دن یاد کروا دیے جب میں بھی اس دیس کا باسی تھا۔ میں نے ان علاقوں میں بہت وقت گزارا ہوا ہے الحمدللہ۔ زندگی وہی زندگی تھی
Top