Recent content by ظہیر بابر گجر

  1. ظہیر بابر گجر

    ضرب الامثال

    محاورے پڑھ کر ادبی ذوق کو تسکین ملی. حیدر آبادی اردو کا ذائقہ بڑی دیر تک باقی رہتا ہے.آپ نے بہت عمدہ مواد یہاں شئیر کیا. اس پوسٹ کو مزید طویل ہونا چاہیے. جب ہم گوگل پہ سرچ کرتے ہیں تو محاورےں اور ضرب المثال کی تعداد بہت کم ملتی ہے. بہت ساری داد
  2. ظہیر بابر گجر

    قرب کے لمحے گزر جاتے ہیں رباب اور ہجر کے گزارنے پڑتے ہیں، بھئی بہت خوب !

    قرب کے لمحے گزر جاتے ہیں رباب اور ہجر کے گزارنے پڑتے ہیں، بھئی بہت خوب !
  3. ظہیر بابر گجر

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  4. ظہیر بابر گجر

    ‏پچھلے سال کے آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے اک میں تھا، اک تنہائی تھی، اک بے درد دسمبر تھا

    ‏پچھلے سال کے آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے اک میں تھا، اک تنہائی تھی، اک بے درد دسمبر تھا
  5. ظہیر بابر گجر

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    ڈھیروں دادکیا خوب صورت انداز سے سمجھایا گیا ہے.
  6. ظہیر بابر گجر

    آپ ہم سے اگر نہ بولیں گے - طاہر فراز

    کیا خوب صورت غزل ہے بہت حساس لکھتے ہیں آپ واہ
  7. ظہیر بابر گجر

    ہاتھوں میں کشکول، زباں پر تالا ہے - طاہر فراز

    چاند کو جب سے اُلجھایا ہے شاخوں نے پیڑ کے نیچے بےترتیب اُجالا ہے جناب میں ہمیشہ ہی بزم لوٹ لیتے ہیں شاداب رہیں سدا
  8. ظہیر بابر گجر

    مجھے اردو ادب سے گہرا لگاو ہے اس فورم پہ ایک ادنی طالب علم کے طور پہ حاضر ہو رہا ہوں تاکہ ادبی...

    مجھے اردو ادب سے گہرا لگاو ہے اس فورم پہ ایک ادنی طالب علم کے طور پہ حاضر ہو رہا ہوں تاکہ ادبی شخصیات سے سیکھنے کو کچھ ملے.....نیک خواہشات
Top