Recent content by شیرافضل خان

  1. شیرافضل خان

    ذہانت آزمایئے

    سمندر کی لہریں
  2. شیرافضل خان

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    آپ کی بات بالکل درست ہے ، بچے اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت ہے اور ان کے آنے سے میاں بیوی کا رشتہ پہلے سے زیادہ پختہ ہو جاتا ہے ۔ بات صرف توجہ کی ہے کہ بچے ہونے کے بعد دونوں کی توجہ بچوں کی طرف زیادہ ہوجاتی ہے ۔ اور اس طرح کے معمولات برقرار نہیں رہ سکتے جو بچے ہونے سے پہلے تھے ۔ ہمارے پہلے بچےسے...
  3. شیرافضل خان

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    بھائی جی بعد میں تو دونوں ایک دوسرے کے عادی ہو جاتے ہیں ۔ہمارے ایک کولیگ کی شادی کے پانچ سال بعد اس کے پہلے بچے کی پیدائش پر ہم سب اسے مبارک بادیں دے رہے تھے لیکن ہمارے باس نے اسے کہا “ Congratulations to you for the son and I am sorry that you have lost your wife “۔ اور یہ حقیقت ہے کہ ماں بننے...
  4. شیرافضل خان

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    یار قیصرانی میرا ذاتی تجربے کی بنیاد پر آپ کے لئے ایک مفت مشورہ ہے ۔ اگر بھا بھی کو کمپیوٹر سے دلچسپی نہیں ہے تو پھر کم از کم چھ مہینے کے لئے کمپیوٹر کو کسی باکس یا الماری وغیرہ میں بند کر کے تالا لگا دیں ۔ میاں بیوی کے تعلقات خراب کرنے میں کمپیوٹر اور انٹر نیٹ سوکن سے بھی بڑھ کر کردار ادا کرتا...
  5. شیرافضل خان

    ذہانت آزمایئے

    میرا خیال ہے اس سوال کا جواب یہاں ملنا مشکل ہے اس لئے جواب آپ خود ہی بتا دیں ۔
  6. شیرافضل خان

    ذہانت آزمایئے

    نیکی اور پوچھ پوچھ !!!
  7. شیرافضل خان

    ذہانت آزمایئے

    اور بھی غم ہیں زمانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  8. شیرافضل خان

    ذہانت آزمایئے

    میرا خیال ہے کہ آپ نے جڑواں بچوں کے بارے میں پوچھا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو 5 سال بعد دونوں کی عمر 5 سال ہی ہوگی۔
  9. شیرافضل خان

    ذہانت آزمایئے

    کیونکہ پولیس والے نے ڈاکٹر کو یہ نہیں بتایا تھا کہ ان کے دوست کی موت کہاں ہوئی ہے ۔
  10. شیرافضل خان

    ذہانت آزمایئے

    شمشاد بھائی، خرم کے جواب کا آپ نے کچھ نہیں بتایاجو کہ مختصراور بالکل صحیح ہے۔
  11. شیرافضل خان

    تعارف میں محمد عبید اللہ

    اردو محفل پر خوش آمدید ۔
  12. شیرافضل خان

    مبارکباد ویل کم بیک قیصرانی بھائی

    السلام علیکم قیصرانی کو اردو محفل میں واپسی پر خوش آمدید اور شادی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں ، اللہ تعالی آپ دونوں کی زندگی خیروبرکت اور خوشیوں سے بھر دے ۔ آمین
  13. شیرافضل خان

    میرے بچپن کے دن

    ماشاء اللہ ۔ آپ کی بیٹی بہت پیاری ہے ۔
  14. شیرافضل خان

    میرے بچپن کے دن

    شمشاد بھائی ، ماوراء ، ضبط ، فہیم ، عمار اور پاکستانی آپ سب کا میرے بیٹے کی تعریف اور اس کے لئے پرخلوص دعاؤں کا بہت شکریہ ۔
  15. شیرافضل خان

    میرے بچپن کے دن

    شمشاد بھائی اب کیا آپ کو نظر آ رہی ہے ۔
Top