Recent content by شیرازی

  1. شیرازی

    اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

    حضرت آپ بہت جامع اورمانع کلام فرما رہے ہیں ہمیں اس کلام کی تشریح بھی مطلوب ہے
  2. شیرازی

    اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

    مگر کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ طریقہ بتا دیں
  3. شیرازی

    اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

    [size="6"][/کیا ایسا ممکن ہے کہ اپنے کمپیوٹر پر اگر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا ہو تو وہ بلاک ہوجائے یعنی اوپن ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟]
  4. شیرازی

    اردو سافٹ قئیر کی بارے میں ocr

    امید ہے اس وقت تک کانا دجال قتل ہوچکا ہوگا۔;)
  5. شیرازی

    زبردست کتاب زبردست فارمیٹ میں

    ایک زبردست کتاب بہترین فارمیٹ میں۔ پڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں اس فارمیٹ میں کتابیں کس سافٹ ویئر کے ذریعے بنتی ہیں۔ یہاں سے ڈاون لوڈ کریں سائز12 ایم بی
  6. شیرازی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    صلی اللہ علی النبی الامی
  7. شیرازی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    میں نے root اور toor لکھ کر انٹر کیا اب #-slax@root پوچھ رہا ہے یہاں کیا لکھنا ہے ۔۔۔۔؟ اس کے بعد کیا کرنا ہے وہ بھی بتا دیں۔
  8. شیرازی

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    میں نے urdu-slax-5.1.8.1 کو یوایس بی میں کرکے کمپیوٹر یوایس بی بوٹ کیا ہے ایک پراسس چلنے کے بعد لوگ ان اور پاس ورڈ طلب کیا ہے۔ بتائیں وہاںپر”لوگ ان اور پاس ورڈ کیا لکھنا ہے۔
  9. شیرازی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    السلام علیکم میں نے urdu-slax-5.1.8.1 کو ”یو ایس بی“ میں کیا ہے۔ جب یو ایس بی سے کمپیوٹر بوٹ کرتا ہوں تو ایک پراسس چلتا ہے جس میں اردو سلیکس کی ایک سکرین آتی ہے سبز رنگ کا پھول بنا ہوا ہے وہاں کچھ پراسس چلتا ہے پھر لوگ ان اور پاس ورڈ مانگتا ہے۔ اب بتائیں وہاں کیا لوگ ان اور پاس ورڈ لکھنا ہے۔
  10. شیرازی

    اردو سلیکس کی سپلیش سکرین

    یہ کوئی مشکل کام نہیں اور نہ ہی لینکس کا لفظ بولنا یا لکھنا ضروری ہے۔
  11. شیرازی

    سلیکس بوٹ سی ڈی

    مکی صاحب اتنی مشکل بات آپ نے سمجھائی ہے کہ کسی کو بھی سمجھ نہیں آئی اسی لئے کسی نے جواب دینے کی زحمت نہیں فرمائی ;);)
  12. شیرازی

    چلیں ٹھیک ہے سی ڈی پر برن کرنے کے بعد کوئی مسئلہ ہوا تو رابطہ کروں گا۔ شکریہ

    چلیں ٹھیک ہے سی ڈی پر برن کرنے کے بعد کوئی مسئلہ ہوا تو رابطہ کروں گا۔ شکریہ
  13. شیرازی

    urdu-slax2-6.0.9 رہنمائی فرمائیں

    میں نے urdu-slax2-6.0.9 ڈاون لوڈ کیا ہے۔ کیا کوئی دوست اس بارے میں میری اور دیگر نہ جاننے والے دوستوں کی اس بارے میں رہنمائی کرے گا کہ اسے کیسے انسٹال کرتے ہیں
Top