Recent content by شہزاد خاکی

  1. شہزاد خاکی

    برائے اصلاح

    کوئی بتائے کہ ہجر و وصال کیا ہے۔۔۔ خواب کے سوا اس کی مثال کیا ہے۔۔ یوں تو لگے اب کے عشق بھی محال ورنہ یہ عشق بھی ایسا محال کیا ہے پڑا ہے فٹ پاتھ پہ خود کو لپیٹ کر تیرے دیوانے کو بستر کا خیال کیا ہے ضبط وہ کہ تیری چاہت ہی مار ڈالی صبر وہ کہ اشکوں کی مجال کیا ہے کیا ستم جسے چاہوں خدا بن بیٹھے...
  2. شہزاد خاکی

    اسلام وعلیکم سر کیسے ہیں آپ ۔ امید کرتا ہوں مولا کے کرم سے آپ خیر سے ہو گے۔ سر مجھے آپکا اصلاح...

    اسلام وعلیکم سر کیسے ہیں آپ ۔ امید کرتا ہوں مولا کے کرم سے آپ خیر سے ہو گے۔ سر مجھے آپکا اصلاح کرنے کا انداز بیحد پسند ہے آج ہی یہاں اکاؤنٹ بنایا ہے ۔ بالکل بھی اس کے استعمال کا نہیں پتا مجھے ۔ اگر آپ کی نظر رہی تو آپ سے کافی کچھ سکھنے کی کوشش کروں گا ۔
  3. شہزاد خاکی

    جو کیجئے تو اتنا کیجئے دردِ دل کاغذ سے قلم مار دیجئے دردِ دل

    جو کیجئے تو اتنا کیجئے دردِ دل کاغذ سے قلم مار دیجئے دردِ دل
Top