بہت بہت شکر گزار ہوں استاذ محترم کا!
ملک کی جگہ زمیں درست رہے گا ؟
ہیں میرے زمزمی ، شاہِ ہدا رسولِ خدا
زمزمی کا تعلق شاہ سے نہیں ہے ، مکہ کی نسبت سے آپ کی ذات کو زمزمی کہا ہے ۔
فروغ سے مراد جیسے اقبال مرحوم نے کہا غبارِ راہ کو وہ دانائے سبل صلی الله علیہ وسلم فروغِ وادئ سینا عطا کرتے ہیں کہ...
پہلی بار طبع آزمائی کی ہے ، اساتذہ سے اصلاح کی امید ہے۔
مرے وجود کو کر پرضیا رسولِ خدا
سکونِ قلب کی دولت عطا رسول خدا
ملک ، فلک ، یہ ستارے، یہ کائناتِ سما
ترے ہی دم سے ہیں پاتے جلا رسول خدا
ملا یہ مرتبہ کس کو ؟ تمام دنیا میں
خدا کا اک ہی تو ، عینی گوا(ہ)رسول خدا
رسولِ مرسلیں ، مولائے...