Recent content by شاکر عادل تیمی

  1. شاکر عادل تیمی

    طلبہ مدارس!

    طویل گفتگو کا ماحصل کچھ بھی نہ ہوگا تا آں کہ علاج سے قبل اس مرض کے اسباب کی تعیین ہو. (اس تمہید کاپس منظر"طلبہ مدارس اور عصری جامعات"ہے.اور یہ تحریر فیس بوک کے کسی شخصی(جو کہ میرے لئے محترم ہیں) صفحہ پر سلسلہ وار چلنے والی گفتگو کی ایک کڑی ہے) یہ اچھی بات ہے کہ ہمارے شعور میں یہ سوال ہے کہ طلبہ...
  2. شاکر عادل تیمی

    تعارف میرا مختصر تعارف

    بہت عمدہ یاسر صاحب
  3. شاکر عادل تیمی

    طب،فقہ اور حلم!

    وھب بن منبہ-رحمہ اللہ-اپنے اصحاب میں سے ایک شخص سے فرماتےہیں: کیا میں ایسے طب کی بابت نہ بیان کروں جسے کسی طبیب نے نہیں بیان کیا.اور ایسے فقہ کا علم نہ دوں جسے کسی فقیہ نے نہیں دیا.اور ایسے حلم(بردباری)سے باخبر نہ کروں جو کسی حلیم شخص سے نہیں پاؤگے؟ اس شخص نے کہا:"کیوں نہیں ائے ابو عبداللہ"...
  4. شاکر عادل تیمی

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    آپ احباب بھی شکریے کے مستحق ہیں!
  5. شاکر عادل تیمی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شکریہ
  6. شاکر عادل تیمی

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    میری امی نہیں مگر داناؤوں کی جماعت کہتی ہے: "بیٹے ہر بات کا جواب ضروری نہیں ہوتا.طبیعت کی خموشی مثبت افکار کےموقعے فراہم کرتی ہے.اور پھر یہ ایک حلیم انسان کی صفت میں سے ہے کہ وہ کم گو ہوتاہے ". اللہ ہمارے والدین پر رحم فرمائے.اور ان کا سایہ شفقت تادیر باقی رکھے.
  7. شاکر عادل تیمی

    الوداع (افسانہ)

    محترم آسی صاحب! اللہ آپ کو صحت دے. میں نے علم اللہ صاحب کے افسانہ پر آپ کے کلام کو پڑھا.مکمل تو نہیں... امید کرتا ہوں کہ مجھے بھی اپنے مفید مشورے سے نوازیں گے.
  8. شاکر عادل تیمی

    میڈیا میں طلبہ مدارس کی نمائندگی

    میڈیا کو اپنی حیثیت منوانے کے چنداں ضرورت نہیں.اس کی قوت تسلیم کی جاچکی ہے.انسانی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جو ذرائع ابلاغ کے کردار سے خالی ہو.شاید میڈیا کے اسی وسیع وعریض دائرہ عمل نے اسے بہت ساری فروعی تقسیمات میں بانٹ دیا ہے.اور اس طرح اس نے ہر میدان میں اپنی عملی حصہ داری درج کر سماج کی...
  9. شاکر عادل تیمی

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    وہ دھاگا موجود ہے بس دوسرے نئے دھاگا کی مدد لی گئی تعارف میں.دیکھا گیا کہ پہلا دھاگا تعارف کے باب میں کچا ثابت ہو.سو میں نے دوسرے دھاگے کا سہارا لیا.
  10. شاکر عادل تیمی

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    اللہ جزائے خیر دے! آپ نے میری کوششوں کو سراہا.
  11. شاکر عادل تیمی

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    ✘✘✘ معذرت کے ساتھ!
Top