1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں
شاکرالقادری
آخری سرگرمی:
‏دسمبر 17, 2018
رکنیت:
‏جون 2, 2006
مراسلے:
2,696
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
6,541
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
432
محصول منفی درجہ بندیاں:
20

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 4,957 3,006
زبردست 1,012 142
معلوماتی 225 37
دوستانہ 165 103
پر مزاح 182 26
متفق 408 256
غیر متفق 16 9
غمناک 8 1
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 1
نا پسندیدہ 20 3
جنس:
مذکر
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
پاکستان کا بازوئے شمشیر زن -- اٹک
پیشہ:
کتابدار

اس صفحے کی تشہیر

شاکرالقادری

لائبریرین, مذکر, از پاکستان کا بازوئے شمشیر زن -- اٹک

۹ نومبر ۲۰۱۲ ۔۔۔ تاج نستعلیق۔http:/taj.alqlm.org ‏ستمبر 16, 2012

شاکرالقادری کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏دسمبر 17, 2018
    1. شاکرالقادری
      شاکرالقادری
      بے قراری سی بے قراری ہے
      1. اشتیاق علی
        اشتیاق علی
        شاکر بھائی کس بات پر بے قراری ہے؟
        ‏جولائی 4, 2012
    2. مغزل
      مغزل
      تو ہر دم می سرا نغمہ کہ ہردم می سرِ رقصم
      بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیم اے یار می رقصم
    3. مغزل
      مغزل
      ای باد اگر بہ گلشنِ احباب بگذری
      زنہار عرضہ دہ برِ جاناں پیامِ ما !!
      1. شاکرالقادری نے اسے پسند کیا۔
      2. شاکرالقادری
        شاکرالقادری
        ما در پیالہ عکس رخ یار دیدہ ایم
        ای بی خبر ز لذت شبِ دوام ما
        ‏دسمبر 9, 2011
      3. مغزل
        مغزل
        ترسم کہ صرفہ نبرد روز بازخواست
        نانِ حلا ل ، شیخ ز آب ِ حرام ِ ما
        ‏دسمبر 9, 2011
    4. شاکرالقادری
      شاکرالقادری
      ریگِ عراق منتظر کشتِ حجاز تشنہ کام ۔ ۔ ۔ خونِ حسین باز دہ کوفہ و شامِ خویش را
      1. الم نے اسے پسند کیا۔
      2. الم
        الم
        عراق کی ریت انتظار کر رہی ہے ، حجاز (مکہ و مدینہ) کے کھیت پیاسے ہیں۔۔۔۔
        کوفہ اور شام کو پھر خونِ حسین کی ضرورت ہے
        ‏دسمبر 6, 2011
      3. الم
        الم
        زبردست۔۔۔
        ‏دسمبر 6, 2011
      4. شاکرالقادری
        شاکرالقادری
        بہت شکریہ الم
        ‏دسمبر 6, 2011
    5. شاکرالقادری
      شاکرالقادری
      ھمچو کوزۂ دولاب ہر چہ زیر گردون است ۔۔ یا ترقی آہنگ است یا تنزلی دارد
      1. الف نظامی نے اسے پسند کیا۔
      2. الف نظامی
        الف نظامی
        براہ کرم اس کا ترجمہ کر دیں۔
        ‏اگست 15, 2012
    6. شاکرالقادری
      شاکرالقادری
      باطل آخر داغ حسرت میری است
      1. غلام مجتبیٰ
        غلام مجتبیٰ
        بھائی صاحB
        السلام علیکم!
        mjhe inpage ka latest software chahiye plz jis k pas hy wo mje
        gmujtaba.jhg@gmail.com
        per send kr de plz
        ok
        thanks
        allah hafiz
        ‏جنوری 5, 2013
    7. شاکرالقادری
      شاکرالقادری
      معنی ذبح عظیم آمد پسر
    8. شاکرالقادری
      شاکرالقادری
      اللہ بائے بسم اللہ پدر
    9. صائمہ نقوی
      صائمہ نقوی
      شاکر صاحب اتنی اچھی باتیں کرتےکرتے آپ کو کیا ہوگیا کہ آپ نے ایک دم سے شیعائوں پر تنقید شروع کردی ۔ اگر وہاں پر ہم میں سے بھی کوئی ایسی بات کر جاتا جس میں آپ کے فرقے کو مورودِ الزام ٹہرایا جاتا تو اس سے آپ کے دل کو کتنی تکلیف پہچتی اور ایک نا رکنے والی بحث شروع ہوجاتی نتیجہ یہ نکلتا کہ ہم جو ناموسِ رسالت کے معاملے پر ایک ہیں بکھر جاتے پر آپ محفل میں موجود ہر شیعہ جس نے یہ پڑھا کہ ظرف کو داد دیں کہ وہ صرف ناموسِ رسالت کی خاطر(کیونکہ آپ کے دلائل جاندار ہیں) خاموش رہا اور آپ سے بحث چلاکر پریشان کرکے آپ کو کمزور نہ ہونے دیا ورنہ آپ اس بحث میں پڑ جاتے اور مخالف فائدہ اٹھاتے۔ یاد رکھئے کہ جن مقلدین کے بارے میں آپ نے یہ بات کی وہ جن کے مقلد ہیں انہوں نے ہی آج سے بیس سال پہلے وہ مشہورِ زمانہ فتوٰی دیا جس نے سلمان رشدی کو دربدر کردیا
    10. شفیق
      شفیق
      جناب شاکرالقادری صاحب السلام علیکم

      امید ھے کہ بفضلہ تعالٰی آپ بخیر ھوں گے
      آپ ایک عمدہ فوٹ ساز ھیں فللہ الحمد آپ کا کام دیکھا فجزاک اللہُ خیرًا الجزاء اور تاج نستعلیق کے نمونے کی زیارت سے قلبی مسرت ھوئی ۔ آمدم بر سر مطلب
      احقرکو آپ سے تھوڑی مدد درکار ھے قادری صاحب ! احقر 2۔3 روز سے القلم میں رجسٹریشن کے لیے بار بار کوشش کرتا ھےلیکن ھر بار کھا جاتاھے کہ پاسورڈ درست نھیں اور کئی بار احقر کے فرزند نے بھی کوشش کی آخر تنگ آکر چھوڑ دیا کیا آپ اس سلسلےمیں مدد کر سکتے ھیں ؟
      احقر کا برقی پتہ noori@1955gmail.com والسلام اِلی اللقاء جواب کا منتظر احقر شفیق احمد النوری ۱۳ /۱ /۲۰۱۱ شب جمعہ
    11. شفیق
      شفیق
      جناب شاکرالقادری صاحب السلام علیکم

      امید ھے کہ بفضلہ تعالٰی آپ بخیر ھوں گے
      آپ کا کام دیکھا فجزاک اللہُ خیرًا الجزاء اور تاج نستعلیق کے نمونے کی زیارت سے قلبی مسرت ھوئی ۔ آپ میری رھبری فرمائیں کہ فونٹس کس طرح اور کون سے سوفٹویر میں بنائیں جاتے ھیں اس کا لنک نیز کلک، چلیپا اور نامہ نگار کے لنکس احقر کے برقی پتے پر ارسال فرمائیں عین نوازش ھوگی ۔ کلک کئی مرتبہ ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھا ھر مرتبہ وائرس بتاتا ھے اور آج فونٹ کریٹر سوفٹویر کا علم ھوا ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرکے اوپن کیا اور اے بنا کر سیو کرنا چاھا تو وہ رجسٹریشن کی فر مائش کرتاھے ۔ مفید مشورہ دیجئے۔ احقر کا برقی پتہ noori@1955gmail.com والسلام اِلی اللقاء جواب کا منتظر احقر شفیق احمد النوری ۱۳ /۱ /۲۰۱۱ شب جمعہ
    12. محمد سلیمان زرگر
      محمد سلیمان زرگر
    13. aslam_jadodiya
      aslam_jadodiya
      عزیزی شاکرالقادری صاحب
      السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاہ
      میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے aslam_jadodiya@yahoo.com پر آنلائن ملیں ،،، اور چیٹ کے زریعے میں آپ کو سب بتاتا ہوں،،، پھر آپ سب کو بتائیں
      میں کوئی ٹیکنیکل بندہ نہیں ہوں،،، بس میں بھی "جگاڑ" کرنے والا جگاڑی ہوں
    14. شیخ حسنین
      شیخ حسنین
      سر ہمیں قرآن پاک ورلڈوالا چاہئے جو ورلڈ
    15. شیخ حسنین
      شیخ حسنین
      السلام علیکم
    16. جیلانی
      جیلانی
      السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب مجھے حضرت امیر خسرو کا وہ کلام چاہیے جو آپ نے حضرت نظام الدین اولیا کے وصال کے بعد مزار شریف پر آکر پڑھا تھا اور اگر اردو منظوم ترجمے کے ساتھ ہو تو بہتر ہے ۔۔۔۔ والسلام مع الاکرام :)
    17. asfar-haider
    18. میلا
      میلا
    19. ہمسفر
      ہمسفر
      اسلام و علیکم
      محترم کیا حال چال ہیں
      میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں‌کے ایک عدد فونیٹک کی بورڈ کو تبدیل کرنا ہے
      کی بورڈ لے آئوٹ میری مراد ہے کیا میں اس کو تبدیل کر سکتا ہوں‌ِ
      اگر کر سکتا ہوں‌تو کیسے مہربانی فرما کر مدد کیجیے آپ کو ممنون رہونگا
    20. زھرا علوی
      زھرا علوی
      السلام و علیکم شاکر صاحب !
      جی مجھے ابھی تک تو موصول مہیں ہوا۔۔
      میں بھی اس بابت استفسار کرنے ہی والی تھی مگر مصروفیت کے باعث نہ کر پائی۔۔۔۔
      آپ نے کب پوسٹ کیا تھا۔۔۔؟
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.alqlm.org/forum
    مقام سکونت:
    پاکستان کا بازوئے شمشیر زن -- اٹک
    پیشہ:
    کتابدار
    موڈ:
    Cheerful
    نام: ابرار حسین
    ولدیت: محمد سلیمان
    نسب: گیلانی ۔۔۔ قادری
    نسبت: چشتی نظامی
    سال ولادت:1960
    پیشہ: کتابدار
    ادارہ: ضلع کونسل اٹک۔ ۔ پنجاب۔ ۔ پاکستان
    زبانیں: اردو، فارسی
    مشاغل: لکھنا پڑھنا، شعر گوئی، موسیقی تصنیف و تالیف ، ٹائپوگرافی
    مطبوعات:۔۔
    عکس رخ یار (رباعیات خیام کا منظوم اردو ترجمہ)
    چشمہ فیض (منظوم شجرہ عالیہ چشتیہ نظامیہ)
    مبادیات اسلام (دس سال تک عمر کے بچوں کے لیے اسلامی نصاب)
    جوامع الکلم (چالیس احادیث نبوی کا منظورم اردو ترجمہ" مقدمہ و تخریج کے ساتھ)
    برق بے تاب (ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا کلام۔ ۔ ترتیب و تدوین مع مقدمہ)
    مخلتلف مقالات
    القلم فانٹس
    غیر مطبوعہ:
    شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے رسالہ سرالشہادتین کی شرح "تحریرالشہادتین" از سلامت اللہ کانپوریؒ کا اردو ترجمہ
    جوامع الکلم (2) چالیس احایث کا منظوم اردو ترجمہ
    نعتیہ مجموعہ کلام
    مقالات
    تاریخ اٹک
    تاج نستعلیق پروجیکٹ