بسم اللہ الرحمن الرحیم
محبان اردو کے لیے ایک اہم اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔
القلم جوہر نستعلیق کی آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ آپشنز کے ساتھ تکمیل۔
آج سے کئی سال پہلے جب القلم تاج نستعلیق ریلیز کیا گیا تھا تب ہی ہمارے ایک دوست محمد دین جوہر مدیر سہ ماہی مجلہ ”جی“ کے تعاون سے نفیس نستعلیق کو بنیاد بنا کر القلم...
القلم جوہر نستعلیق میں کرننگ ڈالنے کے بعد لبرے آفس میں ایک نمونہ
چونکہ وولٹ میں فونٹ کمپائل نہیں ہو رہا تھا اس لیے فی الحال کیریکٹرز کو غیر فعال کرکے صرف لگیچرز اور کرننگ ٹیبلز کے ساتھ کمپائل کیا ہے اس وجہ سے کچھ مسائل نظر آرہے ہیں
یہ بہت اہم کام تھا ہم عرصہ دراز سے ایسے کسی ٹول کے محتاج اور متلاشی تھے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
اس کے لیے فونٹ فائل سے ہی کام چل جائے گا یا تمام لگیچرز کے الگ الگ امیجز بنانا ہونگے
اور اگر امیجز بنانا ہونگے تو کونسی فارمیٹ اور کس سائز میں
مزید یہ کہ تمام لگیچرز کے امیجیز جنریٹ کرنے کا بھی کوئی...
مولانا قاسم نانوتوی قادر الکلام شاعر تھے
وہ اتنا بے وزن مقطع تو نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے کسی عقیدت مند نے ان کا نام مقطعے میں فٹ کر دیا ہے
ورنہ ہم نے تو اس مقطع کو یوں سنا ہے
حشر کا غم مجھے کس لیے ہو کرم، میرا آقا ہے وہ میرا مولا ہے وہ
اس میں قاسم کی بجائے کرم تخلص ہے ۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ یہ...
اگر کورل میں کسی امیج کو اپن کر کے اس کو ٹریس کیے بغیر ایس وی جی میں ایکسپورٹ کر لیا جائے تو کیا ہو جائے گا یا اس کی کوئی خاص سیٹنگ ہوگی
یا ایسا کو ئی ٹول مثلا
امیج ٹو ایس وی جی
لیکن میں نے ابھی ریلیز کا اعلان تو نہیں کیا۔ جب اعلان کرونگا تو پھر ریلیز ہو جائے گا ۔ کشیدہ تو کسی حد تک شامل کر لیا ہے لیکن ابھی بھی مسائل ہیں ۔ اور سب سے بڑا مسئلہ کرننگ کا ہے دعا کریں ۔