Recent content by سید وصی الدین عظیم

  1. س

    تذکرہ گلستانِ سخن - از مرزا غلام قادر بخش دہلوی

    بہت شکریہ وارث صاحب، یہ ویب سائٹ کا صفحہ صحیح کھل نہیں رہا، کوئی ڈاؤن لوڈ لنک نہیں ھے، غالبا ایڈ بلاکر کی وجہ ھو، میں فائر فاکس استعمال کررھا ھوں، کیا آپ اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے قابل ہیں میرا مظلب ھے آپ کو ڈاؤن لوڈ لنک نظر آرھا ھے؟ یا یہ آن لائن ہی پڑھا جاسکتا ھے، اتنی ضحیم کتاب آن لائن...
  2. س

    اللہ موجود ہے

    یہ شعر علامہ اقبال ہی کا ھے، اُنہوں نے بھرتری ھری کو افکار کو نظم کیا ھے، بھرتریھری چھٹی ساتویں صدی عیسوی کا فلسفی ھے، اس کے افکار غالبا سنسکرت میں ھیں، اردو یا ھندی میں ھرگز نہیں۔ یہ اقبال کی دیانتداری ھے کہ اگرچہ شعر اُن ہی کا ھے لیکن چونکہ افکار ھری کے تھے لہذا انہیں نے اسے اُسی کے نام سے...
  3. س

    ملی نغمہ

    جیسا کہ پہلے عرض کر چکا ہوں، بحر کا نام غلط لکھا گیا تھا، مضاعف بلا شبہ کسی بحر کے مقرر کردہ ارکانِ تفعیل سے زائد ارکان پر بولا جاتا ھے، یہ غلظی میرے ساتھی سے ہویئ جو اُس وقت اور اِس وقت بھی ٹائپ کر رھا ھے، جبکہ ہم ہزج اور رمل کے زحافات اور ان کے مسدس اور مضاعف پر بحث کرھے تھے۔ اسی باعث غلطی...
  4. س

    تذکرہ گلستانِ سخن - از مرزا غلام قادر بخش دہلوی

    عرصہ پہلے کراچی کے پاکستان نیشنل سینٹر میں مرزا غلام قادر بخش دہلوی کی دو نہایت قیمتی تصانیف دیکھنے اور پڑھنے کا اتفاق ھو۔ بد قسمتی کہیئے کہ غالبا 2002 میں حکمت نے تمام شہروں سے پاکستان نیشنل سینٹر بند کر دئے اورمیں اس کتاب سے کما حقہ مستفید نہ ہو سکا۔ حال ہی میں مَیں نے ان دو کتب کی بہت تلاش...
  5. س

    ملی نغمہ

    بے شک یہ بحر رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع ھے، اصلاح کے لئے ممنون و مشکور ھوں، نہ جانے یہ غلطی کیسے ھو گئی، شکریہ
  6. س

    ملی نغمہ

    بے شک یہ بحررمل مثمن مخبون محذوف مقطوع ھے اس کی تفعیل یہ ھے: فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن ، اصلاح کے لئے ممنون و مشکور ھوں، نہ جانے یہ غلطی کیسے ھو گئی
  7. س

    ملی نغمہ

    ۔اگرچہ میں تاخیر سے اس موضوع پر لکھ رہا ہوں، لیکن اس خیال سے کہ کسی کی معلومات میں اضافہ ہو جائے۔۔۔ یہ ملی نغمہ اردو شاعری کی معروف بحر (بحر ھزج مثمن مضاعف ) میں ھے، آسانی کے لئے یہ امثلہ پیش کرتا ہوں: یسی بحر میں علامہ اقبال کا شکوہ اور جواب شکوہ ھے اور اسی بحر میں مشہور و معروف نظم: لب پہ...
Top