تذکرہ گلستانِ سخن - از مرزا غلام قادر بخش دہلوی

عرصہ پہلے کراچی کے پاکستان نیشنل سینٹر میں مرزا غلام قادر بخش دہلوی کی دو نہایت قیمتی تصانیف دیکھنے اور پڑھنے کا اتفاق ھو۔ بد قسمتی کہیئے کہ غالبا 2002 میں حکمت نے تمام شہروں سے پاکستان نیشنل سینٹر بند کر دئے اورمیں اس کتاب سے کما حقہ مستفید نہ ہو سکا۔ حال ہی میں مَیں نے ان دو کتب کی بہت تلاش کی، پر نہ ملیں۔ اگر کسی صاحب کو متعلقہ علم ہو تو ازراہِ کرم ضروربتائیں:
1- تذکرہ گلستانِ سخن - از مرزا غلام قادر بخش دہلوی حصہء اول
2- ایضاَ ۔ ۔ حصہء دوم
شکریہ
 
بہت شکریہ وارث صاحب، یہ ویب سائٹ کا صفحہ صحیح کھل نہیں رہا، کوئی ڈاؤن لوڈ لنک نہیں ھے، غالبا ایڈ بلاکر کی وجہ ھو، میں فائر فاکس استعمال کررھا ھوں، کیا آپ اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے قابل ہیں میرا مظلب ھے آپ کو ڈاؤن لوڈ لنک نظر آرھا ھے؟ یا یہ آن لائن ہی پڑھا جاسکتا ھے، اتنی ضحیم کتاب آن لائن پڑھنا بہت مشکل امر ھے
 
Top