در حقیقت اس وقت پورے ملک میں مسلمان کی صورت حال کافی نازک ہے اور آنے والے دنوں میں مزید حالات خراب ہو سکتے ہیں ابھی ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ایک اور بل پاس ہو چکا ہے جس کا نام ہے
The unlawful
Aactivities (prevention) Amendment bill 2019
اس بل کے تحت حکومت کسی بھی شخص کو دہشت گرد قرار دے سکتی...
السلام علیکم و رحمۃاللہ
میں نے اس خبر کو بھی پڑھا اور پھر اس خبر پر آپ حضرات کی رائے کوبھی پڑھا ان سب کو دیکھنے کے بعد میرے ذہن میں ایک سوال پیدا ہورہا ہے سوچ تا ہوں کہ اس کو آپ حضرات کے درمیان رکھوں شاید کہ آپ میں سے کوئی اس پر روشنی ڈال سکیں
سوال: آج کل ہر جگہ اور خاص طور پر ان ممالک میں جہاں...
انا لله وانا اليه راجعون
اللهم اغفرلها و ارحمها و عافها وعف عنها و أكرم نزلها و وسع مدخلها و أنزل عليها الماء و البرد و الثلج و نقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
آمين يارب العالمين
میں مسحور سا ہوں اس غزل کو پڑھنے کے بعد اس غزل کا ہر ایک شعر ادبیت سے بھرپور اور اعلی معیار کا ایک جیتا جاگتا ثبوت ہے میں نے اس غزل کے ہر ہر شعر کو بار بار پڑھا اور اپنی قسمت پر فاخر ہوں کہ اللہ تبارک و تعلی نے مجھے ایسی محفل سے جڑنے کا موقع دیا جس میں اتنے اعلیٰ معیار کے ادباء موجود ہیں