نتائج تلاش

  1. س

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    در حقیقت اس وقت پورے ملک میں مسلمان کی صورت حال کافی نازک ہے اور آنے والے دنوں میں مزید حالات خراب ہو سکتے ہیں ابھی ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ایک اور بل پاس ہو چکا ہے جس کا نام ہے The unlawful Aactivities (prevention) Amendment bill 2019 اس بل کے تحت حکومت کسی بھی شخص کو دہشت گرد قرار دے سکتی...
  2. س

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    السلام علیکم و رحمۃاللہ میں نے اس خبر کو بھی پڑھا اور پھر اس خبر پر آپ حضرات کی رائے کوبھی پڑھا ان سب کو دیکھنے کے بعد میرے ذہن میں ایک سوال پیدا ہورہا ہے سوچ تا ہوں کہ اس کو آپ حضرات کے درمیان رکھوں شاید کہ آپ میں سے کوئی اس پر روشنی ڈال سکیں سوال: آج کل ہر جگہ اور خاص طور پر ان ممالک میں جہاں...
  3. س

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    عزیزم آپ کا سفر نامہ بڑا دلچسپ ہے لیکن دو یا تین دن سے اس میں اضافہ نہیں ہوا ہے برائے مہربانی اس کو تکمیل تک پہنچادیں
  4. س

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفرلها و ارحمها و عافها وعف عنها و أكرم نزلها و وسع مدخلها و أنزل عليها الماء و البرد و الثلج و نقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس آمين يارب العالمين
  5. س

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر نفس عمر گزشتہ کی ہے میت فانی زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا ( فانی بدایونی)
  6. س

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    ویسے روس کے بارے میں بھی غور کیا جاسکتا ہے آپ نے جو لسٹ بھیجی تھی اس میں روس نہیں ہے
  7. س

    ہم سے یہ شمعِ شوق جلائی نہ جائے گی

    میں مسحور سا ہوں اس غزل کو پڑھنے کے بعد اس غزل کا ہر ایک شعر ادبیت سے بھرپور اور اعلی معیار کا ایک جیتا جاگتا ثبوت ہے میں نے اس غزل کے ہر ہر شعر کو بار بار پڑھا اور اپنی قسمت پر فاخر ہوں کہ اللہ تبارک و تعلی نے مجھے ایسی محفل سے جڑنے کا موقع دیا جس میں اتنے اعلیٰ معیار کے ادباء موجود ہیں
Top