پہلے حصے میں پورے قصیدے کے ورد سے متعلقہ خواص لکھے تھے جس میں اشعار کےالگ الگ خواص لکھنے کا ذکر کیا تھا لیکن سستی و کوتاہی کی وجہ سے نہ لکھ سکا ۔اس دوران
مزید پڑھیے
بہت شکریہ میں نے وہ تمام کام حسب ہدایات کر دیے۔ اردو کافی جگہ پر دستیاب ہو گئی لیکن
دخول و اندراج کا چھلاوہ(جو اوپر سے کود کر نیچے آتا ہے) بند ہو گیا اب وہ عمل ایک دوسرے صفحے پر چلا جاتا ہے
ذاتی تفصیلات کا زیریں دریچہ( رکن کے نام کے نیچے جو مزید تفصیلات آتی ہیں) نہیں کھلتا
تحریر کے چوکھٹے میں...
السلام علیکم
خاکسار نے ژین فورو کا ایک اجازت نامہ کل ہی اپنی اردو سائٹ کے لئے خریدا ہے۔ اب اس کا ترجمہ کرنا ہے۔(کافی تو دوران نمونہ کر چکا ہوں) چونکہ جناب پہلے سے ترجمہ کر چکے ہیں اس لئے یہ راہنمائی فرمائیں کہ اُن کے فقرات میں سے صرف عوامی رسائی کے صفحات کے فقرات کو کیسے الگ کیا جائے تاکہ...
میرا طریقہ یہ ھے کہ جب بھی میری طرف کوئی صاحب تشریف لاتے ھیں تو میں ذاتی طور پر اور اردو نیٹ پر رھنے والے تمام احباب سے فوری طور پر رابطہ کر کے انکی شخصیت اور خدمات کی معلومات حاصل کر کے فوری طور پر انہیں ان کے قابل مقام دینے کی کوشش کرتا ھوں تاکہ ان کی خدمات سے محروم نہ رھوں، میں یہ سمجھتا...
خاکسار خود یہاں سیکھنے آیا ھے
کیمبل پور شہنشاہ اکبر کے بنوائے قلعے اٹک بنارس سے تقریبا 20 کلومیٹر جنوب میں آباد ایک شہر نماقصبہ ھے،جسے 1904 میں برطانوی حکومت نے بطور چھاونی آباد کیا، اٹک بنارس وہ مقام ھے جہاں دریائے سندھ اور دریائے کابل ایسے ملتے ھیں کہ بَیْنَھُمَا بَرْزَخ لَّا یَبْغِیٰنِ کی...
نام تو بتا دیا ھے، پیشے کے اعتبار سے کسان ھوں جسے زمیندار بھی کہتے ھیں۔ اردو میں ایک ویب سائٹ ھے جہاں آداب جہانگیری کے عنوان سے معاشرتی اقدار پر لکھنے کے ساتھ ساتھ اردو انسائیکلو پیڈیا پر کام کرنے کی کوشش کر رھا ھوں