Recent content by سلیم مہمند

  1. سلیم مہمند

    روحانی اقوال

    نفس وہ کتا ہے جو انسان سے غلط کام کروانے کیلئے اس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام نہ کر والے اور جب انسان وہ کام کرلیتا ہے تو یہ کتا سو جاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا دیتا ہے۔ امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ
Top