Recent content by سلطان بن طارق

  1. سلطان بن طارق

    yahoo ad councilکے بارے میں دوستوں معلومات چاہیے

    کسی کے پاس یاہو ایڈ کونسل کے بارے میں اردو میں معلومات ہیں ۔
  2. سلطان بن طارق

    گناہوں کا بوجھ ۔۔۔۔۔۔۔ ڈر ہی ڈر

    گناہوں کا بوجھ ۔۔۔۔۔۔۔ ڈر ہی ڈر
  3. سلطان بن طارق

    خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، چین

    مسئلہ کشمیر حل ہونے میں کوئی زیادہ وقت نہیں چاہئے۔ بس ایک غیرت کی کمی ہے۔
  4. سلطان بن طارق

    تعارف پُر امید ہوں میں

    شمشاد بھائی بہت شکریہ غلطی کی طرف نشاندہی کا ۔ میں خود عربی کا طالب علم ہوں ۔ بے خیالی کی وجہ سے اتنی واضح غلطی ہو گئی۔
  5. سلطان بن طارق

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    سورج ہر شام یہی درس دیتا ہے مغرب کی طرف جائو گے تو ڈوب جائو گے
  6. سلطان بن طارق

    نویں سالگرہ قرآن فہمی

    بہت اچھا ارادہ ہے ۔ ساتھ میں اس کتاب کا حوالہ ضرور دیجئے گا جس سے مدد لیں۔
  7. سلطان بن طارق

    تعارف پُر امید ہوں میں

    السلام و علیکم امید ہے تمام اردو محفل کے اراکین خیریت سے ہونگے۔ نام سلطان بن طارق بارہویں جماعت کا طالب علم ہوں ۔ گرافک ڈیزائنر ہوں۔ رہائش کراچی میں ہے۔ لکھنے اور مطالعہ کا شوق ہے۔ اس لئے اردو محفل کی مجلس میں حاضر ہوا ہوں۔ باقی الحمدللہ مسلمان ہوں میں اسلئے پُر امید ہوں میں
Top