Recent content by سعدیہ زندگی

  1. سعدیہ زندگی

    بحر بتائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خدا سے مانگ رہی ہوں کہ وہ بینائی دے نظرسے روح کا منظر سب ہی دیکھائی دے خاک ہوکر میں ملو آپ اپنی مٹی سے میرے وجود کو ایسی تو زیبائی دے لکھوں میں نام“ محمد پڑھوں میں نام۔خدا زباں کو کچھ میرے اب تو ہی پارسائی دے
  2. سعدیہ زندگی

    تعارف سعدیہ زندگی بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

    بہت شکریہ میں نے ابھی دیکھا ماشاءاللہ بہت اچھا آپ سب کا خوش آمدید کا طریقہ ہے مجھے بہت پسند آیا لیکن ابھی بھی یہ فورم مجھ کو استعمال کرنا نہیں آیا ویسے ہی ہر خواتین کی طرح میں آپ کو اپنی عمر نہیں بتاوں گی البتہ میں آپ کو اپنا بیک گراونڈ ضرور بتاتی چلو میرا نام سعدیہ رحمان ہے زندگی تو اس فورم کے...
  3. سعدیہ زندگی

    منظرکشی..

    کوئی ہے
  4. سعدیہ زندگی

    بحر بتائیے

    دعائیں میں نے تو مانگی تھی رت بدلنے کی بہار کیا کرے جو خاک کا دھواں ہوں میں بحر بتائیں
  5. سعدیہ زندگی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    شکریہ۔۔۔
  6. سعدیہ زندگی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    کوئی تو ہے جو میرے یہ پر کاٹ رہا ہے اڑتے ہوئے جو بادلوں میں بانڈھ رہا ہے سعدیہ سحر اس کو بھی دیکھئے گا۔
  7. سعدیہ زندگی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    فاعلن مفعول فاعلاتن بے وضو پڑھتا رہا وہ مجھ کو اورنمازِ عشق ادا نہ ہوئی سعدیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استادوں سے اصلاح چایئے
  8. سعدیہ زندگی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بے وضو پڑھتا رہا وہ مجھ کو اورنمازِ عشق ادا ہو نہ سکی سعدیہ
  9. سعدیہ زندگی

    میرے چہرے کی حیا کہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روپ میرے کوئی چراتا ہے

    میرے چہرے کی حیا کہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روپ میرے کوئی چراتا ہے
  10. سعدیہ زندگی

    میرے لیپ ٹاپ کی اسکرین کا اچانک بلینک ہوجانا؟

    زحال مرز صاحب ا سلام ۔۔۔ آپ کے لیپ ٹاپ کی اسکرین ایل س ڈی ہے (کیوں کہ یہ پرابلم ا یل ای ڈی اسکرین میں نہیں آتی )اس ٹیکنولاجی میں ایلسیڈی کے ساتھ ایک ایک چھوٹا ٹرانسسٹر ہوتا ہے جس کے ٍخراب ہونے سے یہ مسلہ آتا ہے۔۔۔۔۔ آپ کسی لیپ ٹاپ شاپ سے اس ہی ماڈل کا استعمال شدہ یا نیا پارٹ لیکر تبدیل کر...
  11. سعدیہ زندگی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب آپ کی پسندیدگی کا ۔آپ بھی جواب دے سکتے ہیں ۔آپ بھی میرے نزدیک استاد کی جگہ ہیں ۔۔۔
  12. سعدیہ زندگی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    بلکہ بہت شکریہ کہ آپ نے تفصیل سے ہی پہلے بتا دیا کہ شاعر کو شاعری کے لئے یہ سب جاننے کی ضرورت نہیں۔یہ محض استادانہ کرتب شمار کئے جاتے ہیں آج کل۔ بس شاعر کو جو اچھا لگے، جس طرح اچھا لگے، شعر میں کوئی صنعت خود بخود در آئے تو فبہا، ورنہ شعوری کوشش کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ جیسے استاد ہر جگہ...
  13. سعدیہ زندگی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    جی االف عین صاحب پہلے تو بہت شکریہ۔۔ اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ اشعار بنائے جاتے ہیں اس کو میں نہیں سمجھ پاتی میرے نزدیک اشعار تو ہوتے ہیں ہاں البتہ اس کو ٹھیک کیا جا سکتا ہے میں جب بھی کہتی ہوں اپنے دل سے کہتی ہوں یا کسی احساس کے ساتھ مگر یہ کہنا کہ اشعار بنائے جاتے ہیں مجھ کو شاعری نہیں جھوٹ...
  14. سعدیہ زندگی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    تراکیب، استعارے، تشبیہات اور صنائع معنوی و لفظی سے کیا مراد ہے کیا ان کے لئے مخصوص کتاب ہیں اور ایک شعر کو کیسے کہا جائے یا کہ خیال کو اپنے تشبیہات اور استعارے سے کیسے تبدیل کیا جائے۔۔؟
Top