Recent content by سرور عالم راز

  1. س

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    عزیزی یاسر صاحب: والسلام علیکم آپ کی شکایت بالکل بجا ہےاور میں شرمندہ ہوں۔ اس باب میں تساہلی کو زیادہ دخل ہے ، ویسے اور اسباب بھی گنوا سکتا ہوں لیکن اس سے کیا حاصل؟ سنا ہے کہ دوستی میں سب کچھ روا ہے ۔ اسی بہانے میری معذرت قبول کر لیں ۔ مستقبل میں اپنی اصلاح کی کوشش کروں گا۔ پکا وعدہ رہا...
  2. س

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    مکرمی فاخر صاحب:سلام علیکم بندہ نوازی کا شکریہ۔ غزل آپ کو پسند آئی تو جانئے کہ: پیسے وصول ہو گئے:۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے (حالانکہ بہت کم ہوتا ہے) کہ بیٹھے بیٹھے چند خیالات ذہن میں آجاتے ہیں اور غزل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ غزل کسی ایسے ہی وقت کی یادگار ہے۔ خود مجھ...
  3. س

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    مکرمی خورشیدصاحب: جواب خط کا شکریہ لیکن میں اس گفتگو پر زیادہ لکھنا نہیں چاہتا ہوں۔ آپ نے اپنے مراسلے میں تین سوالات اٹھائے ہیں اور تینوں کا جواب خدا جانے کتنی بار دیا جا چکا ہے۔ چند باتیں لکھ رہا ہوں۔ ان سے شاید اشارہ مل جائے۔ اس کے بعد مجھ کو معذور سمجھئے تو عنایت ہوگی۔ (1) غزل کے...
  4. س

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    عزیز مکرم خورشید صاحب: والسلام علیکم ذرہ نوازی کا شکریہ۔ آپ کے خیالات اور تجاویز سے بنیادی طور پر متفق ہوں۔ نئی اور پرانی شاعری کی بحث پرانی بھی ہے اور بیسود بھی لیکن بہر حال چل رہی ہے۔ نئی شاعری بری نہیں ہے اور نہ پرانی غزل ہمیشہ اچھی ہوتی ہے البتہ غزل اپنے مزاج اور تہذیب میں :روٹی، کپڑا...
  5. س

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    عزیز مکرم: اب غزل جدید کا دور ہے جو اکثرمیرے سر سے گزر جاتی ہے۔ میرا وقت اب کہاں!! بہر کیف بندہ نوازی کا شکریہ۔ جو لوگ یہاں غزل لگا رہے ہیں انھیں اپنے خیالات بلند کرنے کی ضرورت ہے اوراس کے لٍئے مطالعہ کی وسعت لازمی ہے۔ ورنہ ترقی مشکوک ہے۔ شاعری بھی زندگی کا حصہ ہے اور محنت اور توجہ کی خواہاں ہے۔
  6. س

    برائے اصلاح

    یہ عبارت میری غلطی سے یہاں لگ گئی ہے او ر میں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ مستقبل میں اور محتاط رہوں گا۔ الف عین صاحب سے خصوصی معذرت!
  7. س

    برائے اصلاح

    ۔۔۔
  8. س

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب: کیا آپ کو مثلث، مربع ، مخمس، مسدس کی شناخت بھی نہیں ہے جو آپ یہ سوال کر رہے ہیں؟ اللہ اکبر!
  9. س

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    برادرم ظہیر صاحب: سلام علیکم آپ کا خط آپ کی عالی ظرفی پر دلالت کرتا ہے اور میں آپ کا ممنون و متشکر ہوں۔ اس قدر تردد کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ نے ہر شخص اور اس کے حالات کا ایک وقت مقرر کر دیا ہے۔ دو چار ماہ میں بشرط زندگی اپنی عمر کی 89 شامیں دیکھ چکا ہوں گا۔ الحمد للہ اب مزید کی ہوس نہیں۔...
  10. س

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    عزیز مکرم ظہیر صاحب: علیکم السلام آپ کا خط بہت غور و شوق سے پڑھا اور اس کے بین السطور مضامین پر بھی سوچنے کی کوشش کی۔ آپ کی غزل پر تبصرہ کی ابتدا راحل اور علوی صاحبان نے کردی تھی ۔ دوسرے خطو ط کی بابت آپ بہتر سمجھتے ہیں۔ میرا تبصرہ ان دو حضرات کے خطوط کا تتمہ سمجھ لیں۔ میرے لئے یہ بات بہت...
  11. س

    مِرزا غَالِب: اُستادِ فَن کی حَیثِیت سے !

    عزیزم راحل صاحب: والسلام علیکم آپ سے متفق ہوں کہ ہم اُردو کے حوالے سے بہت تشویشناک وقت سے گذر رہے ہیں اور بیشتر حالات میں خود کو بے بس پاتے ہیں۔ اول توہمارے یہاں کوئی انقلاب آفریں کام ہوا ہی نہیں اورجو تھوڑا کام ہوا وہ بیسود اور بے فیض رہا کیونکہ ا س سے استفادہ کا شوق کسی کونہیں رہا۔...
  12. س

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    عزیز مکرم ظہیر صاحب: تسلیمات ! سب سے پہلے اس خوبصورت غزل کا دلی شکریہ حاضر خدمت ہے۔ مجھے اس کا شدت سے انتظار تھا کیونکہ ایک مدت سے آپ گونا گوں اسباب کی بنا پر اس جانب توجہ نہیں دے پا رہے تھے ۔ خدا خدا کر کے آپ کچھ وقت نکالنے میں کامیاب رہے اور نتیجہ میں یہ بیش بہا سوغات ہمارے ہاتھ لگی۔حسب...
  13. س

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    عزیز مکرم ظہیر صاحب: عنایت کا شکریہ۔ غزل دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ۔ مجھ کو یقین تھا کہ آپ اس طرف جلد ہی متوجہ ہوں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔ غزل پر تبصرے کا کام شروع کر دیا ہے اور انشا اللہ کل تک وہ مکمل ہو جائے گا۔ مقطع کی کمی محسوس ہورہی ہے ۔ اگر مناسب جانیں اور وقت اجازت دے تو اس کو دیکھ لیجئے۔...
  14. س

    برائے اصلاح

    ۔۔۔
Top