Recent content by سحر کائنات

  1. سحر کائنات

    خبردار۔۔! تضیع اوقات سے اجتناب

    عنوان: سحر شعیل میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا کہ کسی بھی محفل یا دعوت پر میں دیئے گئے مقررہ وقت پر پہنچ جاتی تھی اور ہمیشہ ایسا ہوتا کہ پروگرام کا دور دور تک پتہ نہ ہوتا تھا۔بلکہ اکثر جگہوں پر تو شاید اس وقت انتظامیہ بھی اپنے کاموں میں لگی ہوئی ملتی تھی۔ایک محفل میں اپنی اس کا عادت کا ذکر چند ہم...
  2. سحر کائنات

    میرے ہر شعر کا عنوان ہے مرشد۔۔۔!

    تحریر: سحر شعیل شاعروں اور ادیبوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ لفظوں کے کاری گر ہوتے ہیں۔لفظوں کی دنیا میں رہتے ہیں،لہجوں کا اوڑھنا اوڑھتے ہیں ، رویوں کے ساتھ جیتے ہیں اور اپنا سخن تراشتے ہیں۔ بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیں،جو روح کو چھو جاتے ہیں،جو دل کی اتھاہ گہرائیوں میں اتر...
  3. سحر کائنات

    میرے ہر شعر کا عنوان ہے مرشد۔۔۔!

    تحریر: سحر شعیل شاعروں اور ادیبوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ لفظوں کے کاری گر ہوتے ہیں۔لفظوں کی دنیا میں رہتے ہیں،لہجوں کا اوڑھنا اوڑھتے ہیں ، رویوں کے ساتھ جیتے ہیں اور اپنا سخن تراشتے ہیں۔ بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیں،جو روح کو چھو جاتے ہیں،جو دل کی اتھاہ گہرائیوں میں اتر...
  4. سحر کائنات

    سحرشعیل

    بحر ہندی متقارب مثمن مضاعف اگر غلط نہیں ہوں تو میر کی مشہور اور میری پسندیدہ غزل اسی بحر پہ ہے پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے ۔۔۔ غلطی پر ہوں تو تصحیح فرما دیجیے جزاک اللہ خیراً کثیرا
  5. سحر کائنات

    دینِ حق کی شرطِ اول ۔۔۔۔۔۔!

    دینِ حق کی شرطِ اول ۔۔۔۔۔! تحریر :سحر شعیل خدا جانے یہ کون سی نیکی کا صلہ ہے کہ سرکارِ دوعالم( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کی ذاتِ مبارکہ کے بارے میں آج خامہ فرسائی کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔یہ ایسا موضوع ہے جس پر قلم کاروں نے بارہا اپنے علم و ہنر کے موتی پروئے۔ یہ موضوع جس قدر رعنائیاں لئے ہوئے...
  6. سحر کائنات

    سحرشعیل

    جو وَجۂ تخلیق اَرض و سَما ہیں ، وہ محبوبِ خدا ہیں وہ ہی رَحمتِ دو عالَم ہیں ، وہ اَفضل ا لاَ نبیا ہیں سحر شعیل
  7. سحر کائنات

    سحرشعیل

    آج نکلا ہے کسی سے نہ یہ کل نکلے گا زندگی علمِ ریاضی ہے کہ حل نکلے گا؟ سحر شعیل
  8. سحر کائنات

    سحرشعیل

    جزاک اللہ خیراً کثیرا اصل نام نورین مصطفیٰ ہے۔ بدلے ہوئے کو مزید بدل لیا ہے۔😊
  9. سحر کائنات

    سحرشعیل

    دل کبھی درد سے رنجور بھی ہو سکتا ہے آدمی عشق میں مجبور بھی ہو سکتا ہے شب کی تاریکی میں خورشید نکل سکتا ہے اور اجالا ہے کہ بے نور بھی ہو سکتا ہے سحر شعیل
  10. سحر کائنات

    خودی کی زد میں ہے ساری خدائی

    تحریر: سحر شعیل خودی کیا ہے؟ اس سوال کو سن کر برصغیر پاک وہند کےرہنے والے ادب دوست لوگوں کے ذہن میں فوراً حضرت علامہ اقبال کا نام آتا ہے کہ وہی پہلی شخصیت تھے جنہوں نے خودی یعنی خود شناسی کو اپنی فکر انگیز شاعری کا محور قرار دیا جبکہ حقیقت حال ایسی نہیں۔ خودی یعنی خود شناسی کا تصور...
  11. سحر کائنات

    اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

    تحریر : سحر شعیل جب کوئی شخص قلم کار کہلانےلگتا ہے تو اس کے کندھوں پر ایک ذمہ داری آن پڑتی ہےیعنی معاشرے کے کسی بھی پہلو میں موجود کمی یا نا ہمواری کو اجاگر کرنا ۔وہ عام لوگوں کی طرح برائی دیکھ کر خاموش نہیں رہ سکتا۔اگر وہ ایسا کرے گا تو اپنے فن،افکار اور اپنے قلم سے انصاف نہیں کر پائے گا۔یہاں...
  12. سحر کائنات

    دیہات کے سادہ تمدن کی بہار

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
  13. سحر کائنات

    دیہات کے سادہ تمدن کی بہار

    تحریر : سحرشعیل ایک عرصہ کے بعد ایک گاؤں میں جانے کا اتفاق ہوا ۔وہاں جا کر احساس ہوا کہ گاؤں کی زندگی کتنی پر سکون ہے۔ایک تسکین،ایک اطمینان اور ایک اپنائیت جو گاؤں کی فضا میں گھلی ہوئی ملی شہر والے اس سےیکسرمحروم ہیں۔سر سبز کھیت،ہریالی،ہوا میں شامل ایک عجیب فرحت بخش مہک سب چیزیں روح میں سرائیت...
  14. سحر کائنات

    سحرشعیل

    زندگی ! دیکھ تری خواہشوں کا سحر کہ ہم آبلہ پا ہیں مگر شوقِ سفر قائم ہے سحرشعیل
  15. سحر کائنات

    سحرشعیل

    زندگی کی لغت کے جو سب لفظ ہیں وجہ ، معنی ، دلیلیں ، سبب لفظ ہیں چشمِ نم اور نشاط و طرب لفظ ہیں بزم یاراں میں حدِّ اَدب لفظ ہیں زندگی تیرے شغل و شغب لفظ ہیں عاشق و مبتلا یہ لَقب لفظ ہیں محفلِ میر و غالب غضب لفظ ہیں ہاتھ باندھے کھڑے با ادب لفظ ہیں سحرشعیل
Top