نام تو یاد نہیں لیکن بدروحوں کے متعلق ایک واقعہ ضرور پڑھا تھا۔ (جن بھوت نہیں)۔ اس ایک واقعے سے مجھے پوری کتاب پر دروغ گوئی کا شک گزرنے لگا ہے۔ حالانکہ میں نے اسے بڑی عقیدت سے خریدا تھا۔
اور یہ رہا وہ کلاس ڈی ایمپلی فائیر(TPA3122D2) جس کا ذکر میں نے پرانی پوسٹ میں کیا تھا۔ اس کی آواز خاصی صاف اور بلند ہے اور سب سے بڑی بات کہ ہیٹ سنک کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ انتہائی ایفیشنٹ ہے۔
کلاس ڈی ایمپلی فائیر کی آؤٹ پٹ پر بڑی بڑی کوائلیں ہائی فریکوئینسی(قابل سماعت حد سے باہر ) آؤٹ پٹ کو...
دوستوں کی پسندیدگی سے یقینا میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ میں الیکٹرونکس سے متعلق کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں۔ اگر آپ کو کوئی بھی ٹیکنیکل مسئلہ ہو تو یہاں ضرور ڈسکس کریں۔ انشاءاللہ میں اس کا جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ مجھے بھی بچپن ہی سے الیکٹرونکس تجربات کا شوق رہا ہے اور اسی شوق کے باعث اللہ تعالی...
کل شام میں نے ایک نیا آڈیو ایمپلی فائیر بنایا جو کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اب کام کرنا شروع ہو گیا ہے۔ بہت سے ناکام تجربات کے بعد یہ پروجیکٹ کامیاب ہوا۔ انشاءاللہ جلد اس کی تفصیلات ویب پر شئیر کرنے کی کوشش کروں گا۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آڈیو ایمپلی فائیر کی ایک نئی ٹیکنالوجی ، کلاس ڈی...
ناکامی ایک ایسا لفظ ہے جسے میں نہیں جانتا
--- قائداعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ
حوالہ و بشکریہ: http://www.brainyquote.com/quotes/au...li_jinnah.html
اسلام کے خادم کی صورت میں آپ آگے آئیں اور اپنی قوم کو معاشی، معاشرتی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کریں۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایک ایسی قوت بن جائیں گے جس کا لوہا ہر کسی کو ماننا پڑے گا۔
--- قائداعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ
حوالہ و بشکریہ...
کچھ لوگ سارا دن فارغ بیٹھ کر بھی چلیں جائیں تو وہ بالکل مطمئن ہوتے ہیں، تاہم بعض لوگ ایسے بھی ہیں کہ اگر انہیں فارغ رہنا پڑے تو وہ پاگل ہو جائیں اور دیواروں سے سر ٹکرانے لگیں۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خاں
حوالہ: http://www.brainyquote.com/quotes/au...deer_khan.html
دنیا کی کسی بڑی سے بڑی دولت سے بھی وہ عزت اور احترام نہیں خریدا جا سکتا جو مجھے میری قوم شکریے کے طور پر مجھے دیا ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خاں
حوالہ: http://www.brainyquote.com/quotes/authors/a/abdul_qadeer_khan.html
میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ جب پوسٹ کرنے لگوں تو پابندی کا پیغام نہ آئے۔ اکثر جب کوئی اچھا موضوع ملتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ یہاں تو میں پوسٹ کر ہی نہی سکتا:phbbbbt: