سلام علیکم ! زین العابدین غالبا یہی نام ہے آپکا ۔۔۔
ذیل رابطے میں آپ نے میری تحریر میں کچھ ترمیم کی ہے کیا میں جان سکتا ہوں کہ کیا اور کیوں ترمیم کی گئی ؟ کافی دن پہلے کی بات ہے لیکن میری نظر آج پڑی http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=316973#post316973
وسلام
مجھے پوائیٹ دیتے ہوئے کسی نے یہ کمنٹ لکھا ہے "قائداعظم جیسی شخصیت پر بغیر دلیل کے رقیق الزامات کہ وہ تاج برطانیہ کے پرزے تھے۔ متعصب بیان"
برائے مہربانی ان سے کہیں کہ لفظ "رکیک" درست ہے نہ کہ "رقیق"