Recent content by ریحان

  1. ریحان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    کچھ سوچ رہا ہوں
  2. ریحان

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    گوگل والوں نے بھی اپنا آپریٹنگ سسسٹم سوسے سٹوڈیو سے بنایا ہے ۔۔ کیا کسی نے وہ استعمال کیا ہے ؟ پتا نہیں اب یہ واقعی گوگل والوں کا ہے یا کسی اور نے گوگل کے نام سے اس کو بنا دیا ہے کمپیوٹنگ میں اوپن سورس اب آگے آنے والا ہے ۔۔ گوگل والوں ک ا کروم او ایس کی شکل میں آپریٹنگ سسٹم لانا لینکس کی...
  3. ریحان

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    پر ایک اور سوال ہے ۔۔ کیا یہاں پر لینکس کے بہترین و معیاری سرٹفائیڈ تدریسی ادارے قائم نہیں کیے جا سکتے ؟ اس عمل میں حکومت کو آگے آنا ہوگا یا خود لینکس و اوپن سورس کے سپورٹرز کو ؟
  4. ریحان

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    میں خود لینکس کا ایک دسٹرو اسی طرز پر استعمال کر رہا ہوں اور بہت اچھی براوزنگ بھی ہوتی ہے بس صرف علوی کے بجائے جمیل فانٹ درست رینڈر ہوتا ہے
  5. ریحان

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    مقصد فل وقت بس بہتر سے بہترین کمپوٹنگ سیکھنے کا ہے ۔۔ اور میرے علاقے میں ایک میں ہی ہو اکیلا جو لینکس کو سمجھ رہا ہوں ۔ باقی جو ہیں ونڈوز والے ہیں ۔۔ گروپ پھر شاید کسی ادارے میں ہی ملے ۔۔ نیٹ پر بھی جتنے دوست ہیں سب ونڈوز والے ہیں ۔ آپ کی بات درست ہے کہ ادارے میں ایسے پیسے خرچنے کی ضرورت نہیں...
  6. ریحان

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    اسلام و علیکم میں لیینکس کی بہترین تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہو ۔۔ کیا پاکستان میں لینکس سیکھانے کے سرٹفائیڈ ادارے موجود ہیں ؟ جہاں لینکس نا صرف چلانا سکھایا جائے جبکہ اسکے ڈسٹروز بنانا بھی ۔
  7. ریحان

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بے شک لینکس ایک نہایت ہی آسان اور مفت آپریٹنگ سسٹم ہے ۔۔ ایک نارمل کمپیوٹر استعمال کرنے والا لینکس کے مفت سافٹ وئیر لائبریری سے مستفید ہو کر ۔۔ خوش رہ سکتا ہے ابنٹو میں بس علوی نستعلیق والے فونٹ کی ویب سائیٹس درست دکھ نہیں رہیں ۔۔ بہت جگاڑ لگایا پر ناکام ہو
  8. ریحان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    اس پراسیس کو ووکل آئسولیشن کہتے ہیں ۔۔ پلگ ان کے طور پر یہ پلگ ان آپ کی مدد کر سکتا ہے ۔۔ مگر اس پلگ ان کو تیز رفتار پراسیسنگ پاور درکار ہوگی ، اس کے دیگر کنٹرولز پھر آپ کو آپ کی مرضی کے مطابق آوٹ پٹ دینگے
  9. ریحان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    پلگ انز کے طور پر یہ پلگ ان انسٹال کریں ۔۔ پھر ایفیکٹس کو ساونڈ فورج سے ٹریک پر آپلائی کریں مزید یہ پلگ ان ووکل ریموو کرتا ہے ۔۔ ان کو آئسولیٹ نہیں
  10. ریحان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    آپ ۔۔ وینڈوز مووی میکر کا استعمال کریں ۔ سونی ویگاس اردو یونی کوڈ ٹیکس کو سپورٹ نہیں کرتا
  11. ریحان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    پکچر بیس نہیں کرنا چاہتے ۔۔۔ یہ میں نہیں سمجھ پا رہا ! ! جب آپ سبٹائیٹل ویڈیو میں رینڈر کرینگے تب تو ویڈیو بھی رینڈر ہوگی اور وقت لگے گا ۔۔
  12. ریحان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    کوئی غلطی نہیں کی آپ نے ۔۔ ایسے ہی ہستے رہیں اور اپنے تجربات سب کو بتاتے رہیں ۔۔ آپ کا شکریہ
  13. ریحان

    کمپیوٹر کلاس

    استاد تھوڑا سا :happy:
  14. ریحان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    Sony Sound Forge کا ورزن 8 اس وقت میرے استعمال میں ہے پر آپ اس سے اوپر کا ورزن بھی استعمال کر سکتے ہیں
  15. ریحان

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    Mixcraft Sony Sound Forge Sony Vegas Ulead VideoStudio Pro X3 Corel Digital Studio 2010 Cyberlink Power Director Pinnacle Studio 12 Magix Movie Edit Pro 15 Plus ان میں سے کوئی بھی
Top