Recent content by ریت

  1. ر

    اوول میں تنازعہ

    الحمد اللہ ۔ شکر ہے خدا کا۔ اس پہ بھی پرابلم ہے تو بتائیں ۔ جیلس ہونا سخت منع ہے۔
  2. ر

    اوول میں تنازعہ

    ٹٹو گالی ہوتی ہے؟ حیرت ہے ۔ تو کیا واقعی ہو؟ تیش میں کیوں آگئے پھر؟ نکالو آپ گالی سب کو آتی ہیں تو مجھے بھی کم نہیں آتیں پہل کرو۔ میں انتظار میں ہوں۔ منہ دھو کر نیٹ پر بیٹھا کرو۔ :D
  3. ر

    اوول میں تنازعہ

    اور مجھے کوئی شوق بھی نہیں ہے پر ٹٹو کے منہ لگنے کا۔ :D
  4. ر

    اوول میں تنازعہ

    آپ کو کیا لگتا ہے دُنیا میں ساری خبریں آپ کو ہی ہوتی ہیں؟ سب معلوم ہے مجھے پر جو بات صحیح ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کی اپنی رائے ہے میری اپنی آپ اپنی طرف خوش رہیں اور میں اپنی ۔ رائے کا اظہار مجھے بھی اتنا ہی ہے جتنا سب کو۔ اور رہی بات اوول کی تو پاکستان کھیلے گا اور جیتے گا۔ انشاءاللہ ۔
  5. ر

    اوول میں تنازعہ

    میں اس بات سے بالکل بھی مطفق نہیں ہوں کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پریشر میں ڈالا جا رہا ہے یہ کیس اچھال کر۔ پاکستانی ٹیم اچھی سپیرٹ سے کھیل رہی تھی۔ ہار جیت گیم کا حصہ ہے۔ اور پاکستان بہت اچھی پرفارمنس بھی دے گی اگر یہ کیس ہوتا یا نا ہوتا۔
  6. ر

    انجیر

    بہت عمدہ ۔
  7. ر

    اب کس کو آنا ہے

    سلام۔ تیلے شاہ یا جیہ
  8. ر

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    اسلام و علیکم مہوش۔ آپ کے بارے میں جان کر دکھ بھی ہے اور خوشی بھی کے آپ کس طرح سے اس بیماری کا مقابلہ کر رہی ہیں ۔ اللہ کریم سے یہی دعا ہے کے آپ کو جلد صحت یاب کرے اور آپ کے تمام مشکلات کو آسان کرے۔ آمین ۔
  9. ر

    اوول میں تنازعہ

    انضام کا کہنا یہ بھی ہے کہ ٹی بریک میں میں نے سب کھلاڑیوں سے ایک ایک کر کے پوچھا ہے کہ اگر کسی نے کی ہے تو بتا دیں۔ جواب میں سب کھلاڑیوں نے قسمیں بھی کھائی ہیں کے ہم نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ بات تو انوکھی ہے پر جیو ٹی وی پر انضمام کا یہ کہنا تھا۔ رات میں دونوں ٹیم کے کوچز، کپتان اور بورڈز کے...
  10. ر

    اوول میں تنازعہ

    جس گڑبڑی کی آپ بات کر رہے ہو وہ ہر میچ میں ہوتی ہے پر بال ٹینپرنگ ہر میچ میں نہیں ہوتی اور نا یہ کسی کتاب میں یہ لکھا گیا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے کھلاڑیوں پر چیٹنگ کا الزام لگایا جائے۔ یہ شرمناک بات ہے کرکٹ کی تاریخ میں ۔
  11. ر

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    ذلیل لوگ ذلیل خیالات۔ یہ مختصر ترجمہ ہے ایم کیو ایم کا۔ اللہ ان سے سب کو بچائے
  12. ر

    اوول میں تنازعہ

    میرا نہیں خیال کے انضمام نے کچھ غلط فیصلہ کیا۔ میرا خیال سے اس سے ایک غلطی یہ ہوئی کے وہ گیند تبدیل ہونے کے بعد وہیں گراونڈ میں رہا۔ حالانکہ کے اسے فورا ہی فیلڈ چھوڑ دینی چائیے تھی۔ اور پر جوش احتجاج کرنا چاہئے تھا۔ تنقید کرنے والوں نے انضمام کے فیصلے کو کیا کچھ نہیں کہا۔ پر اگر یہ خود انضمام...
  13. ر

    اوول میں تنازعہ

    صبح خبرنامے میں بتایا جا رہا تھا کہ ڈیرل ہئیر جس کی وجہ سے ہی سارا واقعہ ہوا ہے اسے ون ڈے سیریز کے لیے نہیں بلایا جائے گا۔ میرا خیال یہی ہے کہ پاکستان کو چائے کے وقفے کے بعد کھیلنے نہیں آنا چاہئے تھا۔ اور مکمل طور پر بائیکاٹ کرنا چاہئے تھا۔ ایک غلطی جو ہم نے کی وہ یہی تھی۔ اس طرح امپائرز کو شے...
  14. ر

    ذہانت آزمایئے

    نقطہ ۔
  15. ر

    تعارف اسلام و علیکم

    ٕ آمین ۔
Top