Recent content by رکشے والا

  1. رکشے والا

    ماں جاے کی یاد

    پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب تھی۔
  2. رکشے والا

    ماں جاے کی یاد

    تصحیح۔ میٹرک نہیں انٹر کے نصاب میں تھی۔
  3. رکشے والا

    ماں جاے کی یاد

    کسی زمانے میں میٹرک کے نصاب میں ایک نظم شامل تھی ماں جاے کی یاد۔ شاعرغالبا تھے احسان دانش۔ کوی دوست پوسٹ کر سکتا ہے کیا؟
  4. رکشے والا

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شکل وصورت تو زیک سے ملتی لگ رہی ہے۔
  5. رکشے والا

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ساجد صاحب ٹھیک یہی سوال میرے ذہن میں بھی آیا تھا۔ غالب امکان یہ ھے کہ شوکت خانم میں داخلے کا فیصلہ عمران کی طرف سے اس ہسپتال کے معیارپر یقین کا علامتی اظہار تھا۔
  6. رکشے والا

    بائوس پاسورڈ

    ڈیل این 5010 پر بائوس پر پاسورڈ لگ گیا ہے۔ کوئی حل؟
  7. رکشے والا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بلا تبصرہ
  8. رکشے والا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وہ کیسے
  9. رکشے والا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لنکنز نے کھڈا وکت بنا کر میچ کا سواد ہی چھین لیا۔
  10. رکشے والا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    عمر اکمل کو نمبر 6 پہ بھیجتے رہنا سب سے بڑی حماقت تھی۔
  11. رکشے والا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مباروووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووک:biggrin:
  12. رکشے والا

    آپ کی مدد درکار ہے۔

    ھممممم شکریہ۔
  13. رکشے والا

    آپ کی مدد درکار ہے۔

    کچھ اندازہ لگا سکتے ہیں یہ کس زبان کا لفظ ہو سکتا ہے؟
  14. رکشے والا

    آپ کی مدد درکار ہے۔

    کوئی ہے؟:rolleyes:
Top