Recent content by رشدیٰ ندا

  1. رشدیٰ ندا

    غزل

    ہاتھوں کو باندھ نظریں جھکا پھر سلام کر اے عشق حسنِ یار کا کچھ احترام کر ایسے تو لٹ نہ پائیں گے ہم سادہ دل فقیر زلفیں سنوار ادائیں دکھا اہتمام کر پھر تیرے جرم کو بھی ترا فن کہیں گے لوگ دولت کما، خرید لے شہرت کو، نام کر اب کیا اسے بھی ان کے مقدر پہ ڈال دیں گمراہ جو ہوئے ہیں ترا ہاتھ تھام...
  2. رشدیٰ ندا

    اک کھلونا ہوں بزمِ ہستی میں وقت کی چوٹ توڑ ڈالے گی موت آکر سنبھال لے مجھ کو زندگی توڑ پھوڑ ڈالے...

    اک کھلونا ہوں بزمِ ہستی میں وقت کی چوٹ توڑ ڈالے گی موت آکر سنبھال لے مجھ کو زندگی توڑ پھوڑ ڈالے گی سراج عالم زخمی
  3. رشدیٰ ندا

    کبھی تو دل پہ اُتارے سکون کی آیت پہاڑیوں پہ صحیفے اُتارنے والا ر ن

    کبھی تو دل پہ اُتارے سکون کی آیت پہاڑیوں پہ صحیفے اُتارنے والا ر ن
  4. رشدیٰ ندا

    یہاں تو اپنے ہی سائے سے لوگ ڈرتے ہیں کریں بھی کیسے بھلا اعتبار کی خواہش؟

    یہاں تو اپنے ہی سائے سے لوگ ڈرتے ہیں کریں بھی کیسے بھلا اعتبار کی خواہش؟
  5. رشدیٰ ندا

    آداب۔ سراج عالم زخمی

    بصد خلوص بصد انہماک تن آداب جمالِ حسن تماشائے انجمن آداب حضور 'حضرت عزت ماب' عالی جاہ کیا ہے عرض مکرر جناب من آداب کسی خیال کی مانند وہ غزل چہرہ کہ دیکھ کر جسے کہتے ہیں اہل فن آداب خموشیوں میں وضاحت ہزار لفظوں کی ترے سکوت کو اے میرے کم سخن آداب اٹھا کے ہاتھ جھکا کر نگاہ پلکوں سے غضب...
  6. رشدیٰ ندا

    تعارف

    غلطیاں سدھارنے میں ہی بھلائی ہے :noxxx:
  7. رشدیٰ ندا

    تعارف

    :noxxx::noxxx: معذرت چاہتی ہوں میں نے شگفتگی سمجھ کر ہی جواب دیا تھا البتہ ریٹنگ میں غلطی ہوگئی تھی جس کو کہ میں نے سُدھار لیا ہے:noxxx::noxxx::noxxx:
  8. رشدیٰ ندا

    تعارف

    بالکل امید رکھیں
  9. رشدیٰ ندا

    دعائیہ کلام

    بہت شکریہ
  10. رشدیٰ ندا

    غزل بغرضِ اصلاح

    جی میں نے لکھنے کے بعد دیکھا اور مجھے کمنٹ ڈلیٹ کس طرح کیا جاتا اُسکا علم نہیں سو
  11. رشدیٰ ندا

    رات گہری ہے مگر ایک سہارا ہے مجھے (فیضی)

    عمدہ انتخاب ماشاء اللٰہ
  12. رشدیٰ ندا

    اے رب ذوالجلال۔ سراج عالم زخمی

    یکتائے کائنات ہے،، اے رب ذوالجلال لا ریب تیری ذات ہے ، اے رب ذوالجلال فکر و خیال، حسن تصور سے ماورا تُو احسن الصفات ہے، اے رب ذوالجلال اک لازوال تو ہی ازل تا ابد ہے بس ہر نقش بے ثبات ہے، اے رب ذوالجلال پابند تیرے حکم کے مہتاب و آفتاب گردش میں دن ہے رات ہے،، اے رب ذوالجلال تیرے ہی دَم سے ہیں...
  13. رشدیٰ ندا

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للٰہ وانا الیہ راجعون اللٰہ رب العالمین ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
  14. رشدیٰ ندا

    تعارف

    عام دید؟؟؟؟
Top