Recent content by رحمت فیروزی

  1. رحمت فیروزی

    تعارف رحمت فیروزیؔ

    بہت محبتیں اور شکریہ سردیوں میں آم کھلانے کے لیے ! :)
  2. رحمت فیروزی

    تعارف رحمت فیروزیؔ

    اصل نام تو شاید رحمت اللہ ہے ، حقائق سے یہی معلوم ہوتا ہے، والد صاحب کا نام فیروزخان ہے، ان کی وجہ سے، رحمت فیروزیؔ بن گیا، پیشہ کوئی خاص نہیں، مختلف شعبوں سے وابستہ رہاہوں، کچھ احباب کا خیال ہے میں ڈاکٹر ہوں، کچھ کہتے ہیں میں حکیم ہوں، کچھ لوگ وکیل صاحب کہتے ہیں، کوئی عامل، کوئی مولانا، کوئی...
  3. رحمت فیروزی

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D9%86%D9%81%D8%B1%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D9%86%D9%81%D8%B1%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A7.69339/
  4. رحمت فیروزی

    غزل: نفرتوں کی ہوا

    نفرتوں کی ہوا یہ تمہیں کیا پتہ یہ محبت ہے کیا یہ تمہیں کیا پتہ بات دل کی زباں پر نہ آئی کبھی مجھ کو کہنا تھا کیا یہ تمہیں کیا پتہ بھیس میں دوستوں کےتھے دشمن چھپے ایسا کیوں کر ہوا یہ تمہیں کیا پتہ وہ جلا کر مجھے دیکھتا رہ گیا اس کو کیا کچھ ملا یہ تمہیں کیا پتہ بے اثر تھی دوائیں...
  5. رحمت فیروزی

    سفر وادئ سوات کا

    خوبصورت شیئرنگ جناب ، تصاویر نے سفر نامہ کی دلکشی بڑھا دی ہے، بہت عمدہ
  6. رحمت فیروزی

    علم حکمت کا دریا ہے گہرا بڑا گہرے پانی میں ہم ڈوبنے سے رہے

    علم حکمت کا دریا ہے گہرا بڑا گہرے پانی میں ہم ڈوبنے سے رہے
  7. رحمت فیروزی

    غزل: مری آنکھوں سے جانے کیوں

    بہت شکریہ ، آپ نے نظر ِکرم فرمائی، آپ نے 'یہ' کو پوائنٹ آوٹ کیا ہے، کیونکہ ایسے الفاظ وزن کے لیےاور الفاظ کو ملانے کے لیے ہی استعمال ہوتے ہیں تو ان کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں، یہ تو اس طرح ہے کہ کوئی یہ کہے کہ ' نہیں جاتی ' جوکہ ردیف ہے کو بار بار کیوں استعمال کیا ہے، غزل میں روانی بھی...
  8. رحمت فیروزی

    غزل: مری آنکھوں سے جانے کیوں

    مری آنکھوں سے جانے کیوں یہ ویرانی نہیں جاتی نظر کے سامنے دنیا ہے پہچانی نہیں جاتی بھری محفل میں تنہائی نصیب اپنا ازل سے ہے مجھے تنہا ہی رہنا ہے یہ دربانی نہیں جاتی ہزاروں اٹھتی ہیں لہریں مرے دل کے سمندر میں اماوس کی بھی راتوں میں جو تغیانی نہیں جاتی ازل سے پیٹ پر پتھر...
  9. رحمت فیروزی

    خانقاہ ، ادب اور روحانیت

    ایک با ر امیر خسروؒ بسنت کے دن اپنے شیخ نظام الدین اولیاء ؒ کی خانقاہ کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں آپ نے دیکھا کہ ہندو مردوں اور عورتوں نے بسنتی لباس پہن رکھے ہیں اور بسنت کے گیت گا رہے ہیں ، آپ ؒ انہیں دیکھ کر بڑے محظوظ ہوئے ، آپ نے بھی سرسوں کے کچھ پھول توڑ کر، اپنی پگڑی میں لگا لیے، جب نظام...
  10. رحمت فیروزی

    غزل برائے تنقید -----

    کچھ میری طرف سے! ۔۔۔ آسی صاحب یہاں موجود ہیں سبحان اللہ! آسی صاحب نے اچھی تنقید کی ہے، میں اس میں تھوڑا اضافہ کرنا چاہوں گا، یہ بازی ہار کے یارو مجھے زندہ نہیں رہنا مرے اپنو مرے پیارو مجھے زندہ نہیں رہنا غزل کا مطلع خیال کے حساب سےہمیشہ پختہ ہونا چاہیے، اس شعر میں کسی ایسی بات کا اظہار ضروری...
Top