Recent content by راسخ کشمیری

  1. راسخ کشمیری

    ماں كے بارے ميں اردو نثر ى مضامين يا قصائد دركار ہيں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ ہمارے ادبا وشعرا نے ماں باپ كے متعلق بہت لكها، مجهے وه مضامين اور شعر دركار ہيں جن ميں كوئى قصہ يا باپ يا ماں كا وصف كسى كاتب يا شاعر نے كيا ہو، اعلے پائے كے مضامين اور شعر ہوں۔۔۔ آپ كا بيحد شكريہ، ذيل ميں مثاليں درج ہيں۔۔۔ كاتب يا شاعر كا نام ضرور لكهيں، اور...
  2. راسخ کشمیری

    لڑائی اسلام کے ليے يا وطن کی خاطر؟

    السلام عليکم ايک سوال ہے کيا مسلمان کو اسلام کی حفاظت کے ليے لڑنا چاہئے يا وطن کی خاطر؟ کيا مسلمان کا يہ کہنا مناسب ہے کہ سب سے پہلے پاکستان؟؟ جواب مدلل ديجئے۔ جزاکم اللہ خيرا۔
  3. راسخ کشمیری

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    تركى http://www.turkishlanguage.co.uk/
  4. راسخ کشمیری

    اردو شعرا اور كتاب كے حوالے سے گفتگو۔۔

    السلام عليكم ميں نے ايك كام شروع كيا ہے جس كا تذكره ميں پہلے بهى كرچكا ہوں كے مجهے چند كتاب اور شعرا كا انتخاب كركے انكا تعارف اور انكے بعض قصيدوں اور نثر نگارى كا ترجمہ كرنا ہے۔۔ ميں نے اس كے ليے يہ سوچ ركها ہے كہ ايسے شعرا كو انتخاب كيا جائے جنہوں نے عربى ادب سے استفاده كيا ياعربى سياسى اور...
  5. راسخ کشمیری

    اردو قواعد کی برقی کتابیں

    قواعد اردو ميں نے ايك دفعہ القلم لائبررى سے ڈاؤنلوڈ كى تهى۔۔۔
  6. راسخ کشمیری

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    حسان۔۔ ميرى مانو تو جو الفاظ آپنے اوپر ديے ہيں انكى تاريخى اكهاڑ پچهاڑ كركے ايك كتابچہ مرتب كرو۔۔۔ اس طرح كا كام مجهے عربى اردو الفاظ كے حوالے سے كرنے كا شوق كافى عرصہ سے پنپ رہا ہے۔۔ ميرے استاذ نے ايك كتاب ميرے ذمہ لگائى ہے جس ميں وه اس قسم كا كام انجام دے رہے ہيں۔۔۔
  7. راسخ کشمیری

    عربی ہے جس کا نام ہم جانتے نہیں

    عربى سيكهنے كا انحصار لوگوں سے زياده خود پر ہو تو بہت آسان ہے۔ مجهے يقين ہے الفاظ پہچاننے ميں آپ كو دقت اس ليے نہيں ہوگى كے بهت سارے الفاظ عرى كے اردو ميں موجود ہيں۔ حروف كو پہچاننے كے بعد لفظوں كى طرف آئيں نمبر ياد كريں اور دنوں كے نام۔۔۔ جو افعال واسما روز مره كے استعمال كے ہيں انہيں مقدم...
  8. راسخ کشمیری

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    بہت خوب جناب۔۔
  9. راسخ کشمیری

    موجود ومفقود

    موجود ومفقود
  10. راسخ کشمیری

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    وورڈ 2003 ميں چلانے كا كوئى جوگاڑ؟
  11. راسخ کشمیری

    مشوره

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ ميرا اراده بن رہا ہے كہ اردو ادب كے چند شعرا ونثر نگاروں كى ادبى تحريروں كا عربى ترجمہ كروں آپ كے خيال ميں مجهے كس كس اديب اور كس كس شاعر كو لينا چاہئے۔ 5 نثر نگار 5 شاعر شكريہ
  12. راسخ کشمیری

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    والٹ ہے ہى نہيں سارى كسر آيفون پورى كرديتا ہے پيسے جيب ميں ركهتا ہوں اس لئے اكثر گم ہوجاتے ہيں۔۔ 500 ريال كے نوٹ تين دفعہ گما چكا ہوں۔۔۔ اب سوچ رہا ہوں كے والٹ ركه لينا چاہئے۔۔
  13. راسخ کشمیری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ماشا اللہ تبارک اللہ۔۔ میں نے دکیھا کہ انڈیزائن میں یہ بہترین چل رہا ہے، میں نے دیگر خطوط کے متعلق پوچھنا ہے کہ کون سی نستعلیقی فونٹ ان ڈیزائن میں بہتر طور پر چل رہی ہیں اور ان ڈیزائن کے کس ورژن پر؟ شکریہ
Top