Recent content by ذیشان شہزاد

  1. ذیشان شہزاد

    جوملہ 3 میں نستعلیق فانٹ کی سرور سائیڈ انٹیگریشن

    اردو ویب، اردو محفل کوئی جواب نہیں کوئی مددگار نہیں چلیں خود ہی کوشش کرتا ہوں انشاءاللہ حل تو نکل ہی آئے گا
  2. ذیشان شہزاد

    جوملہ 3 میں نستعلیق فانٹ کی سرور سائیڈ انٹیگریشن

    السلام علیکم ! مجھے ایک مسلہ درپیش ہے جوملہ 5۔1 میں نستعلیق فانٹ کا استعمال نہایت ہی آسان تھا اب میں نے جوملہ 3 میں ویب سائٹ بنائی ہے جس میں اردو نستعلیق فانٹ استعمال کرنا چاہتا ہوں میرا موجودہ ٹمپلٹ گوگل فانٹ ڈائریکٹری سے فانٹ لے رہے ٹمپلٹ جینٹری 32۔1۔4 بیسڈ ہے کیا کوئی میری رہنمائی کر سکتا ہے...
  3. ذیشان شہزاد

    ذیشان شہراد کا تعارف

    تمام احباب کا نہایت شکریہ محب بھائی بس زندگی کی مصروفیات ہی کچھ ایسی رہیں کے محفل کی جانب توجہ نہ دے سکا اور عبید اللہ سے تو میرا بھی رابطہ ایک عرصہ سے نہیں پھر بھی اکثر معلوم ہو جاتے ہیں اس کے احوال بخیر و عافیت ہے وہ اور میں آج کل الخیر یونیورسٹی میں شعبہ تدریس سے منسلک ہوں اور باقی اپنی وہی...
  4. ذیشان شہزاد

    ذیشان شہراد کا تعارف

    نہایت معذرت سکتے ہیں تو ضرور مطلع کیجیے
  5. ذیشان شہزاد

    ذیشان شہراد کا تعارف

    چلیے یہ گزارش تو ان سے ہی سہی پر کیا بتا سکتی ہیں آپ نے محفل میں میری جنم کنڈلی کیسے نکال لی
  6. ذیشان شہزاد

    ذیشان شہراد کا تعارف

    نایاب نہایت ہی نایاب الفاظ تحریر کیے ہیں آپ نے بے ساختہ ہنسی آ گئی ویسے دیکھ لیجیے چاہے ساتھ سال بعد ہی سہی واپس تو آیا اور دل سے آیا اور آپ احباب کا شکر گزار ہوں گا اگر مجھے میرا انتظار پھر سے لوٹا دیا جائے تو :) بہت پسند تھا وہ آئی ڈی مجھے
  7. ذیشان شہزاد

    ذیشان شہراد کا تعارف

    وعلیکم السلام آپ تمام احباب کا نہایت شکریہ باقی رہی تعارف کی بات تو پیش خدمت ہے نام ہے ذیشان شہزاد کچھ عرصہ مقتدرہ قومی زبان کے پراجیکٹ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات ک ساتھ تعلق رہا وہیں اردو محفل کا تعارف حاصل ہوا موجودہ پیشے کے لحاظ سے لیکچرر ہوں فیکلٹی آف کمپیوٹر سائنسز میں محب علوی میرے...
  8. ذیشان شہزاد

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    محترم ایک سلسلے میں مدد درکار ہے مجھے روبی ميں لکھا ہوا ایک سکرپٹ پسند آیا ہے کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے کہ میں اسے سی پینل میں کس طرح انسٹال کروں اپ لوڈ تو کر لیا ہے پر انسٹالیشن کی سمجھ نہیں آ رہی روبی کے ساتھ میری یہ پہلی ملاقات ہے مددگار کے لیے پیشگی تشکر
  9. ذیشان شہزاد

    محبت اور عشق میں فرق

    چلیے اب اگر اس موضوع میں حصہ لے ہی لیا ہے میں نے تو مزید کچھ بات ہو جائے محبت کے متعلق آئیے سب سے پہلے محبت کو دیکھتے ہیں لغت کی نظر میں یہ لفظ محبت آیا کہاں سے اس کا مطلب کیا ہے اور اس کے ماں باپ کون ہیں محبت لغت کی نظر میں لغت صرف یہ بتاتی ہے کہ اس لفظ کے ماں باپ کون ہیں؟اس لفظ میں...
  10. ذیشان شہزاد

    ذیشان شہراد کا تعارف

    جناب شمشاد آپ کا نہایت شکریہ رہی بات تعارف کی تو نام تو آپ جان ہی چکے ہیں باقی محب علوی مجھے اچھی طرح جانتے ہیں شاید آپ بھی جانتے ہیں ہوں اس محفل کا بہت پرانا قاری ہوں پہلے انتظار کے نام سے رجسٹرڈ تھا پھر پاسورڈ بھول گیا تو آج اس دھاگے نے نیا لاگن بنانے پر مجبور کر دیا سو آ گیا واپس محفل میں...
  11. ذیشان شہزاد

    محبت اور عشق میں فرق

    بہت سے احباب نے عشق اور محبت میں فرق بیان کیے ہیں کافی مزے مزے کے بھی ہیں اور سنجیدہ بھی پر ہر جگہ مجھے ایک ہی چیز دکھائی دی کہ محبت کو کمزور اور عشق کا طاقتور بیان کیا گیاہے۔ ہو سکتا ہےتمام احباب کی نظر میں ایسا ہو پر سوچ عقل اور تلاش سے اور خصوصا بالخصوص محبت سے مجھے جو حاصل ہوا آپ سب سے...
Top