Recent content by درویش بلوچ

  1. درویش بلوچ

    ملیں گے تم کو ہم الفت کے میداں میں یا زنداں میں

    بہت بہت شکریہ بابا جانی! مطلع کو ایسا ہی کروں گا. :) ہم اہل عشق ہیں ہم کو نہ ڈھونڈا کر گلستاں میں...
  2. درویش بلوچ

    ملیں گے تم کو ہم الفت کے میداں میں یا زنداں میں

    استاد محترم! ذرا ایک اور نگاہ کرم ڈالیے ملیں گے ہم شہادت گاہ الفت میں یا زنداں میں ہیں ہم اہل وفا ہم کو نہ ڈھونڈا کر گلستاں میں صلیب و دار ورثے میں ملے اسلاف سے ہم کو حلاوت بخش دیتے ہیں یہی مومن کے ایماں میں خضر کی طرح ہم آب بقا ڈھونڈا نہیں کرتے اجل کی جستجو کرتے ہیں ہم دشت و بیاباں میں یہی...
  3. درویش بلوچ

    ملیں گے تم کو ہم الفت کے میداں میں یا زنداں میں

    اصلاح کا بہت بہت شکریہ استاد محترم. میں ان دونوں اشعار میں تبدیلی کرکے پھر آپ کی خدمت میں پیش کروں گا. انشاء اللہ
  4. درویش بلوچ

    کبھی شاید بدل جائیں گے دن ہم بد نصیبوں کے

    حوصلہ افزائ کا شکریہ برادرم.
  5. درویش بلوچ

    ملیں گے تم کو ہم الفت کے میداں میں یا زنداں میں

    ملیں گے تم کو ہم الفت کے میداں میں یا زنداں میں ہیں ہم اہل وفا ہم کو نہ ڈھونڈا کر گلستاں میں صلیب و دار ورثے میں ملے اسلاف سے ہم کو حلاوت تو یہی بھر دیتے ہیں مومن کے ایماں میں خضر کی طرح ہم آب بقا ڈھونڈا نہیں کرتے اجل کی جستجو کرتے ہیں ہم دشت و بیاباں میں در محبوب خالی ہاتھ یوں جایا نہیں...
  6. درویش بلوچ

    کبھی شاید بدل جائیں گے دن ہم بد نصیبوں کے

    اصلاح کا بہت بہت شکریہ استاد محترم. اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے!
  7. درویش بلوچ

    کبھی شاید بدل جائیں گے دن ہم بد نصیبوں کے

    کبھی شاید بدل جائیں گے دن ہم بد نصیبوں کے شفا مل جائے گی ہم کو بھی ہاتھوں ان طبیبوں کے میں نکلا سرخرو ہوکر محبت کی عدالت سے ہوئے دعوے غلط ثابت میرے سارے رقیبوں کے ہماری سرکشی بھی اب کے اپنی انتہاء پر ہے بچھائے جارہے ہیں جال ہر جانب صلیبوں کے امیروں کی تمنائیں تو پوری ہو ہی جاتی ہیں فقط حسرت ہی...
  8. درویش بلوچ

    چاک دل چاک گریبان لیے پھرتا ہوں

    حوصلہ افزائ کا بہت بہت شکریہ محترم بھائ.. دیکھتے ہیں ہمارے پیارے استاد محترم کیا فرماتے ہیں.
  9. درویش بلوچ

    چاک دل چاک گریبان لیے پھرتا ہوں

    چاک دل، چاک گریبان لیے پھرتا ہوں ایک ویران گلستان لیے پھرتا ہوں ایک وہ روز نئے جلوے دکھا دیتی ہے ایک میں دیدۂ حیران لیے پھرتا ہوں میں پگھل جاؤں کوئ پڑھ کے سنائے ایسے میں مسلمانوں میں قرآن لیے پھرتا ہوں اب مسیحا کی نہیں کوئ ضرورت ہم کو اب تو ہر زخم کا درمان لیے پھرتا ہوں کوچہء یار میں درویش بڑی...
  10. درویش بلوچ

    جام حاضر، شراب حاضر ہیں (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    "میرے حصے میں خار نہ آئے" غلطی سے "ہیں" کا اضافہ کیا.
Top