Recent content by خوارزمی

  1. خ

    چاکلیٹی توست

    جی ضرور پھر مجھے بتائیے گا کیسی بنی ھے لیکن ایک خیال رکہنا یھ پیالی کہ ناپ اس پیالی کہ ہے (عرب لوگ جسمیں لال چائے پیتے ہیں)
  2. خ

    چاکلیٹی توست

    انگریزی میں یہ نام ہے اس کہwhipping cream
  3. خ

    چاکلیٹی توست

    [CENTER] یہ ڈریم ویب کہ ڈبۃ ہے اس میں 2 پیکٹ ھوتے ھیں 1 پیکٹ میں ادھی پیالی دودھ یاں پانی دال کر پہینٹنے سے یہ جہاگ دار کریم بن جاتی ھی اسے اکثر کیک کی سجاوٹ کرتے ھیں یہ بھی اسی کام اتی ہے لیکن اسمیں چینی پوڈر بھی دالنا پڑتا ہے
  4. خ

    چاکلیٹی توست

    الاشیاء،،،، 1)ڈبل روٹی کا پیکٹ (توست) 2)3 پیالیاں چاکلیٹ پوڈر 3)3پیالیاں چینی پوڈر 4)3 پیالیاں پانی 5)1 انڈہ 6)مکھن ادھی ٹکیا اندر بھرنے کہ لیئے: 1) ڈریم ویب کا پیکٹ ، 2) ملائی کا دبۃ ، 3)ناریل کا بورا اپر لگانے کہ لیئے الطریقۃ: توست کہ کنارے کاٹ کر الگ کر لیں پھر...
  5. خ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رھی ہوں اپکو کونسی چاکلیٹ پسند ہے؟:rolleyes:
  6. خ

    پردوں کی زینت

    [
  7. خ

    جوتوں کے انداز فریبانہ

    تو ایسے اصل میں نھی ھوتے کیا؟:rolleyes:
  8. خ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    مجھے اسی فورم میں نظر نھی آ رھے تھے ، لیکن ابھی نظر آگیں ھین شاید میں نئ ھوں یہاں پے اسلیئے صحیح استعمال نھی آتا۔:raisedeyebrow:
  9. خ

    چھپا رستم

    "کوکب" (اس مانو بلی نے مجھے تنگ کر رکھا ہے) اس میں قدرت کی 2 چیزیں ھیں
  10. خ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    مجھے میرے جواب نظر کیوں نھی آتے؟:(
  11. خ

    پرانی جراب کا استمال

    . .[/IMG] . .
  12. خ

    انڈوں کے دلکش ڈیزائن

    بہت خوبصورت ہیں:applause:
  13. خ

    نکاح سے پہلے۔۔۔۔۔

    لیکن نکاح سے پہلے ایک دوسرے کو دیکھنا جائز ھے
  14. خ

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ اپکی والدہ کو صحت و عافیت دے (آمییین):praying: اور اپکو انکی خدمت کرنے کی توفیق دے (آمین)
  15. خ

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ميمورى كارڈ سنا تھا جو الکترونکس مین دلتا ھے ، میموری سٹک کیا انسانوں کے لیے ہوتی ہے :happy: اور اپکو کتنے گیے گا کی چاھیے:grin:
Top