نبیل بھائی کی کاوش سے دوستو میں اس مقام پر پہنچا ہوں کہ میں نے یہ ویب سائٹ تیار کر لی ہے۔
نبیل بھائی کا جتنا شکریہ ادا کروں بہت کم ہے۔ نبیل بھائی زندہ باد اور اردو محفل زندہ باد۔
لنک دے رہا ہوں چیک کریں کیسی لگی سائٹ آپ دوستوں کو۔ برائے مہربانی اس کو موزیلا فائرفاکس پر دئکھیے۔
www.uchpress.com.pk
ڈیئر نبیل بھائی آپ سے ایک بہت بڑی درخواست ہے۔جو کہ آپ کے پیش نظر ہے۔یہ ایک پلگ ان کا لنک دیا جارہا ہے۔ جو کہ نیوز ٹکر کا ہے۔اور یہ ویجڈ کے طور پر توکام کر رہا ہے۔ لیکن پرابلم یہ ہے۔کہ تھیم میں ڈائریکٹ اپلائی کرنے کا کوڈ نہیں ہے۔ لنک دے رہا ہوں اور اس کا کؤڈ بنا دیں۔امید ہے۔آپ کو یہ ٹکر پسند...
ڈیئر پلگ ان تو بہت سارے ہیں لیکن سارے کے سارے ویجڈ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں سائیڈبار میں۔میں ایکس پریس کے نیوز ٹکر کی طرح چاہتا ہوں لیکن وہ بھی مجھے مل گیا ہے۔لیکن پرابلم یہ کہ اُس کا ڈایریکٹ تھیم میں ایڈ جسٹ کر نے کا کوڈ نہیں ہے۔اگر کوئی ڈوپلر اُس کا تھیم میں ایڈ جسٹ کرنے کا کوڈ ڈولپ کردے۔...
بہت بہت شکریہ جناب ۔بہت بہت بڑی مہربانی ۔آپ کا سشکریہ ادا کرنے کے لیے میر ے پاس الفاط ہی نہیں ہے۔ آپ کا جتنا شکریہ کیا جائے بہت کم ہے۔اچھا نبیل بھائی یہ تو ڈائریکٹ ٹرانسلیشن ہوئی اور اگر کسی تھیم کے اندر لنگوئج سپورٹ ہے۔ اور ہم اُس کی اردو لگنوئج فائل کریٹ کرنی ہو تو اُس کا طریقہ کیا ہوگا۔ میرے...
نبیل بھائی بہت اچھا پلگن ہے۔اور بہت اعلی۔مولا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔نبیل بھائی کییٹگری میں پلگن کام نہیں کررہا ہے۔مہربانی ہو سکے تویہ پرابلم بھی حل کردیں۔