ورڈ پریس میں نیوز ٹیکر کیسے لگایا جاتا ہے۔

ڈیئر پلگ ان تو بہت سارے ہیں لیکن سارے کے سارے ویجڈ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں سائیڈبار میں۔میں ایکس پریس کے نیوز ٹکر کی طرح چاہتا ہوں لیکن وہ بھی مجھے مل گیا ہے۔لیکن پرابلم یہ کہ اُس کا ڈایریکٹ تھیم میں ایڈ جسٹ کر نے کا کوڈ نہیں ہے۔اگر کوئی ڈوپلر اُس کا تھیم میں ایڈ جسٹ کرنے کا کوڈ ڈولپ کردے۔ توپھر مو جوں ہو جاینں گی۔اُس کا لنک دے رہا چیک کر کے دیکھے۔نبیل بھائی سے سارے مل کے درخواست کریں تو پھر بن جائے گا۔
http://www.jquerynewsticker.com/
 
Top