Recent content by خلیلی

  1. خ

    تعارف متلاشی

    شکرا جزیلا یا مدرس المحترم۔ یا مرحبا
  2. خ

    تعارف متلاشی

    محمود فتوحات سے باز نہیں رہ سکتے۔ ان کے ہم نام فتوحاتِ ہند میں مصروف رہے تو یہ موصوف فتوحاتِ مکیہ میں مشغول۔ ِِ
  3. خ

    تعارف متلاشی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بہ دست وائے محرومی ! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں ہے مری ذلّت ہی کچھہ میری شرافت کی دلیل جس کی غفلت کو مَلک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
  4. خ

    تعارف متلاشی

    شکریہ ساجد صاحب،یوں لگ رہا ہےجیسے اپنا ہی شکریہ اداء کر رہا ہوں۔:grin: تعلیم ہائی اسکول تک ہے۔ امارات میں 1974 سے مقیم ہوں۔ مقامی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں بہ بطور کوالٹی کوارڈینیٹر کام کر رہا ہوں۔ سروے اور پرفارمینس کے تجزیئے میرا بنیادی کام ہے۔مداح ہوں، شگفتہ ادب میں‌ مشتاق احمد یوسفی کا، اور...
  5. خ

    تعارف متلاشی

    نام : ساجد منیر۔ تعلق لاہور سے مگر اک مدت سے امارات میں مقیم ہوں۔ شوق: پڑھنا، شطرنج کھیلنا اور صوفیانہ موسیقی سننا۔ ظاہری عمر سکھانے کی مگر اصلی عمر ابھی تک سیکھنے پہ اٹکی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ فضلاء کی اس محفل سے چند حرف میرے بھی پلے پڑجائیں اور سفر بہتر ہو جائے۔ اس سے شاید اپنی پہچان اپنے...
  6. خ

    تعارف میں ہوں کون؟

    میرا تعارف میری طرف سے اردہ محفل کے تمام قارئین و شرکاء کو السلام علیکم۔ میرا نام ساجد منیر ہے اور میں عجمان میں مقیم ہوں۔ پڑھنا، شطرنج کھیلنا اور بچوں کے ساتھہ (اپنے) وقت بتانا میرے فارغ اوقات کی اولیات ہیں۔ آپ کے ذہن میں کوئی سوال؟
Top