شکریہ ساجد صاحب،یوں لگ رہا ہےجیسے اپنا ہی شکریہ اداء کر رہا ہوں۔:grin: تعلیم ہائی اسکول تک ہے۔ امارات میں 1974 سے مقیم ہوں۔ مقامی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں بہ بطور کوالٹی کوارڈینیٹر کام کر رہا ہوں۔ سروے اور پرفارمینس کے تجزیئے میرا بنیادی کام ہے۔مداح ہوں، شگفتہ ادب میں مشتاق احمد یوسفی کا، اور...