غز ل کا ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے ۔ایک شعر میں پورا مضمون ادا کیا جاتا ہے ایک شعر کا دوسرے شعر سے معنوی لحاظ سے مربوط ہوناضروری نہیں ہے ۔اگر غزل کے تمام اشعار آپس میں مربوط ہوں ایک ہی مضمون کو مختلف انداز سے باندھا جائے یا کسی خیال کو بہ تدریج ارتقا دیا جائے یا پوری غزل میں ایک ہی کیفیت...
زخمی پھولوں کو گلدان میں سجا رکھا ہے
پاؤں کانٹوں پہ منزل پہ نگاہ رکھا ہے
سر سے پاؤں تک زخمی ہے بدن اسکا
پھر بھی چہرے پہ تبسم کو سجا رکھا ہے
آبلاپائی سے تھکتے نہیں ہے پاؤںمیرے
میں نے منزل کے نگاہوں میں بسا رکھا ہے
اپنے احساس کو لفظوں کی اڑا کر چادر
میں نے ہر درد کو دنیا سے چھپا رکھا ہے
اک چاند...
تمہیں پاکے ہم نے کھویا،کہ پھر کھو کر نہ پائے
ہم اعتبار کرکے روئے ،کہاعتبار پھر کر نہ پائے
جمی دوستوں کی محفل،رہے پھر بھی اجنبی ہم
رہے ایسے تنہا تنہا،کہ خودکوتنہا کر نہ پائے
تھا مقابلہ وفا کا،شامل سبھی تھے میرے اپنے
ہوئے اعتبار کے ایسے قابل،کہ بھروسہ کر نہ پائے
رگِ جاں سے قریب جو تھے ،زمانہ اب...