Recent content by حنا فیصل

  1. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    محفل پر دوبارہ خوش آمدید کہہ سکتے ہیں آپ مجھے میں کسی طور پر بھی برا ماننے کےلئے تیار نہیں ہوں شکریہ
  2. ح

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    یہ کہ ترجمہ کیسے کیا گیا یا ترجمے کے لیے کونسا ٹول استعمال کیا گیا؟ جی بالکل میرا سوال یہی ہے؟ ہو سکےتو..............;)
  3. ح

    تصاویر اپلوڈ کرنےکےلئے ایک آسان ویب سائٹ

    یہ دیکھیں آپ پہلے چوز میں جا کر ایک فائل کو سلیکت کریں پھر دوبارہ چوز کریں اور دوسری فائل اس طرح دوسری فائلز کےلئے بھی سمجھ گئے برادر محترم
  4. ح

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    کیا بات ہے مجھ سے زیادہ تو آپ نے سنہرا کر دیا ہے لگتا ہے اس دھاگے کو بھی سنہرا کرنا پڑیگا................ جب خدمات سنہری ہوں تو تعریف بھی تو سنہرے حروف کے تال میل سے کرنی چاہیے :rolleyes:
  5. ح

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    مجھے محفل میں کوئی بھی اچھا نہیں لگتا .............وجہ نہ پوچھیں اگر پوچھیں گے تو یہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہو گی
  6. ح

    ادارہ تحقیقات اردو کے تحائف

    شکریہ اس قدر گراں قدر معلومات دینے کا
  7. ح

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    بہت خوب پاکستانی بیچارے بھی کیا کریں........... جرائم ہی اتنے ہوتے ہیں کہ اگر پولیس والوں کا یہ رویہ بھی نہ ہو تو پھر سوچیں کیا ہو گا گاڑیوں سے تو لگتا ہے کہ یہاں پر بولیاں لگنے والی ہیں لیکن جناب پاکستانی تو بیسٹ ہیں کیونکہ اولڈ از گولڈ
  8. ح

    تصاویر اپلوڈ کرنےکےلئے ایک آسان ویب سائٹ

    لنک اسلام و علیکم یقینا جب ہم نیٹ استعمال کرتے ہیں تو بہت سی تصاویر کو نیٹ پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کےلئے کچھ ویب ہوسٹنگ اور تصاویر ہوسٹنگ سائٹس استعمال ہوتی ہیں لیکن یہ جو سائٹ میں آپ کو متعارف کرا رہی ہوں یقینا بہت منفرد اور مختلف ہے اہم .............. آپ 5 ایم بی سائز تک کی فائل...
  9. ح

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    شاکر صاحب تسی چھا گئے ہو اللہ تبارک و تعالی آپ کی کوششوں کا اجر دے یقینا اردو کی ترویج کےلئے یہ بہت اہم کردار ادا کرےگا ویسے اگر آپ ہمیں بھی بتائیں کہ آپ ان فائلز کا اردو ترجمہ کرتے ہیں انٹرانس کے ذریعے تو ممکن ہے جو نبیل بھائی نے بھی بتایا ہے مگر آپ ذرا ہلکی سی اردو میں اس کو گوش...
  10. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    آپ بھی کچھ جانی پہچانی شخصیت لگتے ہیں
  11. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اسلام و علیکم اور آپ کے سلام کا جواب وعلیکم السلام میں بہت مشکور ہوں کہ آپ نے میری اتنی رہنمائی کی اس قدر اچھی پوسٹ لکھنے پر میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ شکریہ ادا کر سکوں عبداللہ بھائی کی بات درست ہے کہ مجھے بلاگنگ سروس شروع کرنا مقصود ہے اور میں نے ڈومین اردو نورwww.urdunoor.comلینے کا...
  12. ح

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    یقین نہیں آتا ؟ آ گیا بہت خوبصورت اور زبردست چیز تیار کیا ہے الف نظامی بھائی آپ نے مجھے دکھ رہے گا ہمیشہ کے میں نے اس کےلئے کیوں کام نہیں کیا اللہ تبارک و تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں اس میں کچھ بگز ہیں مگر جواد بھائی کی کاریگری نے اس کو چار چاند لگا دیے ہیں جزاک اللہ
  13. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اسلام و علیکم بہت عرصے کے بعد محفل پر آنا ہوا آپ بھی کہیں گے کہ کام پڑا تو یہاں کا چکر لگا لیا ایسا ہرگز نہیں ہے دراصل میرے والد محترم کی طبیعت پچھلے سال سے خراب تھی جس کی وجہ سے میں کوئی کام بھی ٹھیک نہیں کر پائی اب میرے ایک استاد محترم نے ایک ہوسٹنگ لے کر دی ہے جس کا سکرین شاٹ...
  14. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    سلام مجھے کوئی دوست بتائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ دعوت وکیرہ کس دعوت کو کہتے ہیں /؟
Top