Recent content by حافظ م ح حیدر

  1. حافظ م ح حیدر

    از قلم خود

    شکریہ اس سب کا پر مسئلہ یہاں املا نہ جاننے کا نہیں Roman Urdu لکھنے کا ہے، میں نے کبھی اردو keypad استعمال نہیں کیا، یہاں جیسے لکھنے ہوا لکھ دیا.
  2. حافظ م ح حیدر

    از قلم خود

    میں شاعری کرتا بھی نہیں ہوں جناب یہ تو بس میرا تعرف اور التجا تھی، البتہ آپ کہ مشورہ پر عمل کروں گا اور ساتھ ہی چاہوں گا کہ میری املا کی اور باقی جو غلطیاں آپ کو نظر آئی ہیں ان کی نشاندہی کر دیں.
  3. حافظ م ح حیدر

    از قلم خود

    جی گداے شہِ گردوں رکاب ہوں میں کہ خاکِ درِ بو تراب ہوں میں میں ایسے عظیم بادشاہ کا غلام ہوں کہ جن کی رکاب آسمان ہے،دوسرا مصرعہ واضع کر رہا ہے اس عظیم بادشاہ کو جس کے در کی خاک ہوں میں. وہ بادشاہ مولا علی ہیں. خزاں رسیدہ ہوں اے میرے خواجہ پیا ہو نگاہِ کرم کے سیراب ہوں میں میں خزاں ذدہ ہوں، مجھ...
  4. حافظ م ح حیدر

    از قلم خود

    بہت بہت شکریہ رہنمائی کا.
  5. حافظ م ح حیدر

    از قلم خود

    رہی اساتذہ کو Tag کرنے والی بات تو میں کسی کو جانتا ہی نہیں یہاں
  6. حافظ م ح حیدر

    از قلم خود

    مجھے اس ویب سائٹ کہ بارے میں کچھ پتا نہیں، البتہ اگر آپ جیسے لوگ اصلاح کرتے رہیں تو بہتر رہے گا.. شکریہ.
  7. حافظ م ح حیدر

    از قلم خود

    گداے شہ گردوں رکاب ہوں میں کہ خاکِ درِ بو تراب ہوں میں خزاں رسیدہ ہوں اے میرے خواجہ پیا ہو نگاہِ کرم کے سیراب ہوں میں اساتذہ سے گزارش ہے کہ اسے بہتر کرنے میں مدد کریں..
  8. حافظ م ح حیدر

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    بہت خوب، آخری مصرعہ بہت کمال کا ہے، آپ کی اس غزل سے قمر جلالوی کی یہ غزل یاد آگئ وہ نہ آئیں گے کبھی دیکھ کے کالے بادل دو گھڑی کے لیے اللہ ہٹا لے بادل
  9. حافظ م ح حیدر

    السلام علیکم

    درا اصل میں یہاں بلکل نیا ہوں اور ایک حاص ضرورت کہ لیے یہاں اندراج کیا ہے، مجھے اس کہ قواعد کا نہیں پتا بس ایک سوال ہے جو پوچھنا ہے، براہ مہربانی جو فارسی جانتیں ہیں مجھے اس منقبت کا مطلب سمجھا دیں.. کُشا خَیبر کَشا مُرتَضیٰ شیرِ خدا مَرحَب کُشا خَیبر کَشا سَرْوَرا لشکر کَشا مشکل...
  10. حافظ م ح حیدر

    طالب علم

    طالب علم
Top