Recent content by جُنید

  1. ج

    محفل کی چوتھی سالگرہ کے حوالے سے مجوزہ مشاعرہ

    سننے کے لیے یا سنانے کے لیے؟
  2. ج

    مہاجرین میں965 روپے 93 پیسے فی کس امداد تقسیم

    عنوان ٹھیک کر لیں یہ 965 روپے ہے، مہاجرین نہیں .
  3. ج

    مسجد میں مزاح

    جبھی تو دیکھیں ، تھوڑی دیر میں کتنے کنٹریبیوشن ہو چکی ہے.
  4. ج

    مسجد میں مزاح

    یہ پچھلے لطیفے کا کفارہ ہے کیا؟ اگر ہے تو ادا ہو گیا ہے. :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. ج

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    مغل صاحب اور جازب ! آپ لوگ رک کیوں گئے؟ بہت اچھا سلسلہ ہے.
  6. ج

    احمد ندیم قاسمی بھیک۔۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    بہت اچھا انتخاب ہے.
  7. ج

    مسجد میں مزاح

    نہیں یہ تو لطیفہ ہے اور کسی اور ورژن میں سنا ہے.
  8. ج

    شریر بیوی- صفحہ 6

    8 اقبال کرتے ہیں کہ ہم ڈر گئے اور کچھ نہ کر سکے مگر تھوڑی دیر بعد جو ش آیا اور اپنا راستہ چھوڑ کر گوروں کا پیچھا کیا. قصہ مختصر کوئی خاص شرارت کرنے کی ہمت نہ پڑی. لٰہذا مجبوراً ہم نے پیچھے سے ان پر دھول پھینکنے پر اکتفا کی اور سر پر پیر رکھ کر بھاگ آئے. خدا خدا کر کے نہ معلوم کتنا چکر کاٹ...
  9. ج

    ٹائپنگ مکمل شریر بیوی۔ صفحہ 5

    6 بات سُن جاؤ. ہم جو پہنچے تو انہوں نے ایک خط پیش کیا کہ یہ بڑا ضروری خط ہے ذرا پڑھ دو. ہماری جان ہی تو جل گئی ہم ذرا دکان سے ہٹ کر خط کو چاک کر کے معہ اپنے ساتھیوں کے ایسے بھاگے کہ کان میں گالیوں کی بھی خوشگوار آواز نہیں پہنچ سکی. ذرا آگے پہنچے تو دیکھا کہ دو آدمی آپس میں لڑ رہے ہیں چوں کہ...
  10. ج

    مسجد میں مزاح

    ہماری مسجد کے خطیب صاحب کو شب کوری ہے. ایک بار رات کو جب کہ خادم مسجد میں نہیں تھا، بارش آگئی، دریاں باہر مسجد کے صحن میں تھیں، خطیب صاحب نے سوچا کہ خادم تو ہے نہیں دریاں بھیگ جائیں گی، اُٹھے اور اندازے پہ دریاں فولڈ کرنا شروع کر دیں، تھوڑی دیر میں انہیں اندازہ ہوا کہ دری بھاری ہوگئی ہے اور خادم...
  11. ج

    دو شعر

    بہت عمدہ شعر ہیں امر صاحب!
  12. ج

    دو شعر

    احمد صاحب ! ہم بھی محفل میں ہیںاور ، اور بھی کئی لوگ ہیں. امر کے ساتھ کچھ خصوصی لگاوٹ ہے آپ کی؟
  13. ج

    لائبریری : پروف ریڈرز

    میں بھی حاضر ہوں.
  14. ج

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محمد سلیم رضا !
  15. ج

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    بہت اچھی نظم ہے. مغل صاحب وصی مسکین پہ تو قتیل شفائی سمیت بہت سے دیگر شعرا ء کا اثر ہے. جازب کی نظم میں ایسی تو کوئی بات نہیں.
Top