جنید عطاری

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بارِ گماں اٹھائے بہت تھک رہا جنیدؔ - اک تازہ دم اُدھار کمر چاہیئے مجھے (جنید عطاری)
    جنید عطاری
    جنید عطاری
    بعض اوقات لمحہِ تاسف ہو کام کر جاتا ہے جو عمر بھر کی عبادت بھی نہیں کر پاتی، یقین کرو میں شرمندگی سے بڑھ کر کسی فعل کو محبوب نہیں جانتا، خُدا کو پسند ہے کہ اُس کا بندہ جب گناہ کرتے تو شرمندگی سے اُس کے حضور تیرہ جاں ہوئے حاضر ہو اور سر رکھ کر گڑگڑائے، یہ وہ لُطف ہے جو صوفئ باصفا شخص جانتا ہے یا کافر ، بقیہ میں سب کو زائد از ضرورت سمجھتا ہوں۔
    ع
    عظیم
    میرے بارے میں کیا رائے ہے جناب کی ؟ مُجھ پر اتنی شفقت کیوں ؟
    ع
    عظیم
    تیرہ جاں ہونا کسے کہتے ہیں محترم ؟
    بھیجا پیام بر کا کلیجہ نکال کر اچھا دیا جواب ہمارے خطوط کا جنید عطاری
    جنید عطاری
    جنید عطاری
    یعنی اتنا بُرا بھی نہیں مگر مطالب بدل گئے ہیں، یہ شعر طنزیہ ہے، یعنی حیرت کی بات نہیں ہے، مگر تحریف میں وہ مطلب نہیں ہے، جو میں نے بیان کیا۔
    ع
    عظیم
    نہیں بهائی میں نے تو دوسرا شعر کہا ہے - آپ اپنے شعر کو ذرا سائیڈ پر رکهیں - ( مذاق )
    جنید عطاری
    جنید عطاری
    آہاں۔ خیر۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top