اردو محفل فورم

ع
عظیم
تهک چکا بہتر نہیں ہو گا بهائی ؟
جنید عطاری
جنید عطاری
تھک چکا ماضی ہے، تھک رہا، ماضی اور فعل کے درمیان ہے، یعنے ابھی ابھی تھکا ہے۔
ع
عظیم
تو پھر ابھی سے تازہ دم کمر کیوں چاہئے بھائی ؟ جب تھک چکو تب کی بات ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
بھئی تھک رہا ہوں، اسی لیے تو چاہئیے، تھک چُکا تو اس بیچ یہ بار کون اٹھائے گا؟
ع
عظیم
اچھا جناب آپ کا حال آپ جانیں ۔ میں ہی شاید وقت سے پہلے تھک چکا تھا ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
عین ممکن ہے لوگ تھک جائیں
ع
عظیم
یہ ایک آنکھ کا کیا معاملہ ہے ؟ میں ڈر سا جاتا ہوں اس ایک آنکھ سے ۔ تبدیل کر سکتے ہیں آپ ؟
ع
عظیم
لوگ کس سے تھک جائیں ؟ میں نے تو ابھی ہمت پکڑی ہے ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
بات اچھی کہی۔
جنید عطاری
جنید عطاری
خدا گواہ ہے یار میں نے کوئی صحبت نہیں بخشی۔ یہ خواہ مخواہ کی ہٹ دھرمی ہے، کل کو ایک دہر چُھریاں لیے قصاب ہوا آئے گا کہ میں نے اچھا خاصا لونڈا (لڑکا) بگاڑ دیا۔

مری مادری زبان مہاجری ہے، اس لیے کئی الفاظ چُجھیں گے مگر وہ ہمارے یہاں عامیانہ بول چال کے ہیں، جیسے لونڈے یا، اے میاں وغیرہ
ع
عظیم
ہو گئی غلطی ۔ اور پکڑا گیا ۔ ایک غلطی سے انسان اپنی نظر میں اتنا کیوں گر جاتا ہے ؟
ع
عظیم
میں نے وہ تبصرہ حذف کر دیا ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
گرانے والا کون ہے؟ فاعل غائب ہے اور مفعول حاضر، ساری بات شرمندگی اور حسّاسیت کی ہے، ورنہ اپنی نظروں میں گرنا محض شرمندگی کی کیفیت کی تشبیہ ہے۔
ع
عظیم
اٹھنا کیسے ممکن ہو اسی حد تک جہاں سے گرائے گئے ؟
Top