Recent content by جعفری

  1. ج

    اُردو نوٹ پیڈ کے بارے میں سوالات

    السلامُ علیکم میں نے حال ہی میں اپنے کمپیوٹر (وینڈوز 2000) میں اُردو ایڈیٹر‌ (نوٹ پیڈ) انسٹال کیا ہے مگر جب میں اُس میں ٹائپ کرتا ھوں تو اُس میں ھر حرف الگ الگ دیکھائی دیتا ہے۔ مثلاََ جعفری کے بجائے ی ر ف ع ج۔ مُجھے یقین ہے کہ اسکا حل بہت ہی آسان ھو گا مگر مُجھے اس سلسلے میں آپکی مدد کی...
  2. ج

    عالم اسلام کی خود فریبی

    ایا غازی علم دین کا پھانسی چڑھنا اس چیز کی دلیل نہیں ہے کہ اُنہوں نے کوئی غلط کام کیا تھا؟ قانون اپنے ہاتھ میں لینا یقینا غلطی تھی۔ مگر بات پھر وہیں آجاتی ہے، ایکforeign impotent عدالت کے ھوتے ہوے وہ کیا کرتے؟ وہی جو آج کے یورپی مسلمان کر رہے ھہیں؟
  3. ج

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مہوش، آپ نے ایکدم سے بہت سے سوالات کر ڈالے ھیں، مگر میری نظر میں، اِن سب کا جواب موجود ہے اور وہ ہے ھماری عدالتوں کے پاس۔(ماسوائے سومنات کے مندرکے)۔ مولوی، علٰماء “سیاستداں“ جتنے مرضی فتوے صادر کردیں، آخری فیصلہ اسلام میں عدالتوں کے پاس ہے۔ آپکے سوالات جو کارٹونز، غازی علم دین، بُدھا اور...
  4. ج

    خوف کا عالم

    نبیل، یہ دراصل ایک کارِ خیر ہے اگر لوگ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے یہاں آتے ہیں اور محفل انہیں یہ ایک آؤٹ لٹ میسر کرتی ہے۔ یہ سائٹ صرف اُردو کی مدد نہیں بلکے لوگوں کی سائکوتھریپی میں بھی کافی مدد کرتی ہے۔
  5. ج

    ہولوکاسٹ کانفرنس

    نبیل میں آپ سے کسی حد تک اِتفاق کرتا ھوں۔ مگر میری نظر میں یہ ایران کی ایک provocative سٹریٹجی کا ہی حصہ ہے کہ وہ اِس ہولوکوسٹ اِنڈسٹری کی base کو چیلنج کرے جو کہ یورپ میں بہت طاقتور ہے۔ اور زکریا آج کے دور میں یہ کہنا بہت آسان ہے کہ بعض مسلمان یہودیوں سے بغض میں اتنے آگے نکل گئے ہیں...
  6. ج

    ہولوکاسٹ کانفرنس

    ذکریا، یہ کوئی ڈرامہ نہیں ھے، بات صرف اِتنی سی ہے کہ ہولوکوسٹ کے بارے میں سوال کرنا قطعاً اِس چیز کی دلیل نہیں ہے کہ یہ واقعہ ھُوا ہی نہیں یا سوال کرنے سے اِس کی حقیقت میں کوئی فرق آ جائے گا۔ دراصل اِیرانی حکومت اِس واقعے کے استعمال کو اور اُس آسمانی چھ ملین کے نمبر کو چیلنج کر رہی ہے جو کہ...
  7. ج

    تعارف جعفری

    آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ۔ اُمید ہے کہ ھم یہاں باتوں کے ساتھ ساتھ اپنی محبتیں بانٹیں اور سب کو اور قریب لائیں۔ اِنشاءاللہ نبیل، آپنے ایک وقت میں بہت سے سوال کر ڈالے ھیں، میں کوشش کروں گا کہ وقت کے ساتھ انکا جواب دیتا رھوں۔ ویسے میرا نام جعفری ھی ھے، اورپیشے کے اعتبار سے میں ایک Urban...
  8. ج

    تعارف جعفری

    بہت بہت شکریہ، اختر صاحب۔ اُردو کی محبت مجھے محفل تک لے آئی ہے، اور منتظمین کا اِس کاوش پہ جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ اِنشاءاللہ آنا جانا رہے گا۔
  9. ج

    ایم کیو ایم

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سیاسی نقطہِ نظر یا سیاسی پارٹیاں کن حالات میں پیدا ھوتی ھیں یہ ایک طویل اور الگ بحث ہے۔ مگر ایک دوسرا نقطہِ نظر (خاص طور پر سیاسی) رکھنا ھر گز اس بات کی دلیل نھیں ھے کہ پہلا نقطہِ نظر غلط ہے۔ پاکستان کے (Physical) وجود کیلئے بنیادی سیاسی سوچ میں وسعت بہت ضروری...
Top