آج پاکستان کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا یوم وفات ہے ۔
ڈاکٹر عبدالسلام 29 جنوری 1926ء کو موضع سنتوک داس ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔ جھنگ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہورسے ایم ایس سی کیا۔ ایم ایس سی میں اول آنے پر انہیں کیمبرج یونیورسٹی...
تهوڑا لکها اور زیادہ چهوڑ دیا
آنے والوں کے لیے رستہ چهوڑ دیا
لڑکیاں عشق میں کتنی پاگل ہوتی ہیں
فون بجا اور چولہا جلتا چهوڑ دیا
بس کانوں پر ہاتھ رکهے تهے تهوڑی دیر
اور پهر اس آواز نے پیچھا چهوڑ دیا
روز اک پتا مجھ میں آ کر گرتا ہے
جب سے میں نے باغ میں جانا چهوڑ دیا
تم کیا جانو اس دریا پر...