Recent content by توقیر عالم

  1. توقیر عالم

    پ۔۔رندوں سے محبت اس لیے ہے میں ہجرت کی اذیت جانتا ہوں توقیر عالم

    پ۔۔رندوں سے محبت اس لیے ہے میں ہجرت کی اذیت جانتا ہوں توقیر عالم
  2. توقیر عالم

    غزل

    عمدہ جناب
  3. توقیر عالم

    تعارف تعارف

    نہی‍ں اقرار مصطفٰی بھائی فیسبک بہت ہی کم استعمال کرتے ہیں اس لیے کہا دعا ہے یہاں دل لگ جاے ملاقات تو رہے گی ان کا کلام نظر آتا رہے گا
  4. توقیر عالم

    تعارف تعارف

    فیسبک پر بھائی نے شاید سال میں چار سے پانچ شعر لکھے ہوں گے سماجے رابطے کی ویب سائٹس استعمال ہی نہیں کرتے
  5. توقیر عالم

    تعارف تعارف

    اقرار بھائی درویش انسان ہیِں بڑی مشکل سے ان کو یہاں لایا ہوں فیسبک کی گہماگمی سے دور اس پرامن ادبی ماحول میں اللہ کرے ان کا دل لگ جائے
  6. توقیر عالم

    تعارف تعارف

    محبت کرنے والی شخصیت عمدہ شاعر پیارا دوست بھائی اور بہت کمال کا انسان اقرار مصطفیٰ سوچ رہا ہوں کیا لکھوں آپ کی محبت اور خلوص کو میرا سلام بہت ترقی کریں سلامت رہیں
  7. توقیر عالم

    غزل

    عمدہ غزل جناب کیا کہنے واااااہ
  8. توقیر عالم

    اقرار مصطفیٰ : بدلا مزاج میں نے جو اپنا ہوا کے ساتھ

    غزل بدلا مزاج میں نے جو اپنا ہوا کے ساتھ دریا تھا میرے ساتھ کنارا ہوا کے ساتھ پھر یوں ہوا کہ خواب سرا میں ہوا چلی پھر یوں ہوا کہ اڑ گیا سپنا ہوا کے ساتھ میں بجھ گیا ہوں آپ کی صرف ایک پھونک سے صدیوں لڑا ہوں ورنہ میں تنہا ہوا کے ساتھ دنیا سے اختلاف ہے اس بات پر مجھے جس سمت کی ہوا چلے دنیا ہوا...
  9. توقیر عالم

    یونس متین صاحب کی اک غزل

    ساری دنیا سے ماورا ہو جاوؑں میں اگر جسم سے رہا ہوجاوؑں میرے اپنے کئی مسائل ہیں کیا پڑی ہے کہ میں خُدا ہوجاوؑں زندگی ! اتنی بھی سزا مت دے میں ترے سامنے کھڑا ہو جاوؑں اک ذرا کُن کا لفظ کہہ کر دیکھ کہہ دیا ہے تو بول کیا ہو جاوؑں عین ممکن ہے رقص کرتے ہوئے میں ترے سامنے ہوا ہو جاوؑں یونس متین
  10. توقیر عالم

    وعلیکم السلام ادا

    وعلیکم السلام ادا
  11. توقیر عالم

    بہت محبت ہے جناب سلامت رہیں

    بہت محبت ہے جناب سلامت رہیں
  12. توقیر عالم

    مبارکباد استادِ محترم اعجازعبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    اللہ پاک مزید ترقی عطا کرے صحت اور سلامتی رکھے سر جنم دن کی مبارک باد ❤❤❤❤❤❤
  13. توقیر عالم

    غزل : اب میسر اک سہولت ہو گئی ہے

    اللہ آپکو اپنی ہر نعمت سے نوازے اور غم سے دور رکھے سلامت رہیں
Top