Recent content by تنظیم اختر

  1. تنظیم اختر

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح بنا آپ کے یہ صنم دیکھ لینا کسی کے بھی ہوں گے نہ ہم دیکھ لینا کبھی تم ہمارے جو ہو نہ سکوگے تو مر جائیں گے، ہے قسم دیکھ لینا سہوں گا محبت میں تیری میں سب کچھ جو چاہے وہ کرکے ستم دیکھ لینا کہ انگلی اٹھانے سے پہلے کسی پر گریباں میں اپنے بھی تم دیکھ لینا پھسلنے کا ڈر ہے یہاں ہر...
  2. تنظیم اختر

    غزل برائے اصلاح

    جناب الف عین صاحب جناب عظیم صاحب سوئے ارماں جگا گیا کوئی دل کی دنیا پہ چھا گیا کوئی بند تھے دل کے سارے دروازے چپکے چپکے سما گیا کوئی رات دیکھا یوں بام پر اس کو چاند چھت پر ہو آ گیا کوئی وہ گل تھا بہت عزیز ہمیں اور ہی اس کو بھا گیا کوئی ہم نے چاہا تھاعمر بھر کا ساتھ اپنا سب کچھ لٹا گیا...
  3. تنظیم اختر

    غزل برائے اصلاح

    جناب الف عین صاحب اور جناب عظیم صاھب آپ کی بیش قیمتی اصلاح کے لئے بے حد مشکور و ممنون ہوں آپ کے مشورے کے مطابق اس غزل کو ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا. انشااللہ
  4. تنظیم اختر

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح گر تو بسا ہوا مرے اندر، نہیں ہوتا اللہ قسم موت کا، پھر ڈر نہیں ہوتا بہتے ہیں اگر اشک تو بہنے سے نہ روکو دو چار سے یہ خالی سمندر نہیں ہوتا چھوڑ کر جاتا نہیں گر تو مرا مکاں آباد رہتا یہ کبھی کھنڈر نہیں ہوتا ملتی ہمیں گر دیس میں دو وقت کی روٹی پردیس میں مرنا یوں مقدر نہیں ہوتا...
  5. تنظیم اختر

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح سوئے ارماں جگا گیا کوئی دل کی دنیا پہ چھا گیا کوئی بند تھے دل کے سارے دروازے چپکے اس میں سما گیا کوئی ہنستے ہنستے ہمیشہ ملتا تھا وقت رخصت رلا گیا کوئی رات دیکھا یوں بام پر ان کو چاند چھت پر ہو آ گیا کوئ جو گل تھا بہت عزیز ہمیں اور ہی اس کو بھا گیا کوئی ہم نے بس چاہا عمر...
Top