Recent content by تجمل نقوی

  1. تجمل نقوی

    خزاں کا موسم

    چمنِ دل میں اتریں بلائیں خزاں کے موسم کی شہر میں چل پڑیں ہوائیںگماں کے موسم کی اب کے مئے خانہ میں نہ ہوگا رقص و سرور کہ رک گئیں ہیں صدائیں بیاں کے موسم کی کون اب جلا کے رکھے دیئے منڈیروں پر بجھ گئیں سبھی شعاعیں مکاں کے موسم کی مبارکیں پیش کرو کچے گھروں کے مکینوں کو چھٹ گئیں ہیں گھٹائیں آسماں کے...
  2. تجمل نقوی

    اردو ادب

    شاعری شاعری (Poetry) کا مادہ "شعر" ہے اس کے معانی کسی چیز کے جاننے پہچاننے اور واقفیت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحاً شعر اس کلامِ موزوں کو کہتے ہیں جو قصداً کہا جائے۔ یہ کلام موزوں جذبات اور احساسات کے تابع ہوتا ہے۔ اور کسی واقعہ کی طرف جاننے کا اشارہ کرتا ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ نے کوئی...
  3. تجمل نقوی

    اور کیا ہوگا

    آداب راحل بھائی۔ آپ کے مشورے اور وقت کا شکریہ، میں مشکور ہوں کہ آپ نے اصلاح فرمائی اور اسی نقطہ سے اس پلیٹ فارم پر شمولیت اختیار کی ہے تاکہ ادب سے متعلقہ معلومات و اصلاح ہو سکے۔ شکریہ۔
  4. تجمل نقوی

    اور کیا ہوگا

    تیراکہنا بس چھوڑ کے جاؤں گا اور کیا ہوگا؟ سوچوں گا گھبرا جاؤں گا اور کیا ہوگا؟ اے متاعِ زیست اور نہ دے دلاسے مجھکو ٹوٹ کے بکھروں گا گر جاؤں گا اور کیا ہوگا؟ تیری یادوں کی مسافت میں کبھی تھک کے گرا آبلے سمیٹوں گا گھر جاؤں گا اور کیا ہوگا؟ وہ سبھی رستے جن سے ہم گزرے تھے کبھی اب کے گزروں گا تو...
  5. تجمل نقوی

    انجان ہمدرد

    انجان ہمدرد۔ تحریر۔بقلم خود۔ تجمل نقوی اپنے دکھوں کو نظر انداز کرنے اور خود کو مصروف کرنے کے لئے وہ اپنے موبائل میں مصروف تھی کہ اچانک کسی انجان نے ایک سماجی گروپ جس کی وہ ممبر تھی اک پیغام ارسال کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ پیغام کی پسندیدگی کا اظہار بہت سے افراد نے کیا۔ نہ تو وہ انجان سے واقف تھی اور...
  6. تجمل نقوی

    محفوظ کی گئی لڑیاں

    السلام علیکم کیا کوئی یہ رہنمائی کر سکتا ہے کہ ایسی تحریر جو نا مکمل ہو اور موبائل بند ہونے کی صورت میں دوبارہ اسی تحریر کو کس طرح تلاش اور جاری کیا جا سکتا ہے۔؟
  7. تجمل نقوی

    عورت سہارا اور امید

    عورت سہارا اور امید ! سہارا اور امید محظ لفظ نہیں بلکہ یہ اک احساس، مان، اور رشتہ ہے۔ کہا جاتا ہے دنیا امید پر قائم ہے اور امید بزاتِ خود سہارا ہے۔ مخلوقِ خدا کے لئے سہارا بہت سی کیفییات کا نام ہے۔ ماں باپ کے لئے اولاد سہارا ہے، بہن کے لئے بھائی، ازدواجی حثیت رکھنے والی دوشیزہ کے لئے اس کا...
  8. تجمل نقوی

    عبداللہ خاکی

    عبداللہ خاکی!!!ا اللہ نے جب انسان کو تخلیق کرنا چاہا تو فرشتوں نے فسادی ہونے کا کہا تو اللہ نے ارشاد فرمایا جو میرے بن کے رہیں گے وہ انعام یافتہ ہونگے۔ میں خاکی کائنات کی چلتی ہوئی کہانی کا مرکزی کردار ہوں۔ میری تخلیق کا مرحلہ اللہ کےفیصلے سے ہوا اور وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ مجھے سات...
  9. تجمل نقوی

    عبداللہ خاکی

    عبداللہ خاکی! اللہ نے جب انسان کو تخلیق کرنا چاہا تو فرشتوں نے فسادی ہونے کا کہا تو اللہ نے ارشاد فرمایا جو میرے بن کے رہیں گے وہ انعام یافتہ ہونگے۔ میں خاکی کائنات کی چلتی ہوئی کہانی کا مرکزی کردار ہوں۔ میری تخلیق کا مرحلہ اللہ کےفیصلے سے ہوا اور وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ مجھے سات مراحل سے...
  10. تجمل نقوی

    خواب

    تحریر-بقلم خود خواب کتابوں میں گم کسی محبت میں گرفتار ہونے سے بے خبر اپنی ہی دنیا میں مصروف رہنے والی دوشیزہ۔ جسے محظ امورِ خانہ داری کے اور کتابوں کے کچھ نہیں آتا۔ وہ فقط محبت کے قصے پڑھتی ہے اور ہنستی ہے کہ یہ کیسی کیفیت ہوتی ہے وہ نہیں جانتی محبت کیا ہے۔ اس کے لئے تو محظ قصہ کہانی ہے۔ اسے...
  11. تجمل نقوی

    عبداللہ خاکی

    شکریہ ایس ایس ساگر بھائی
  12. تجمل نقوی

    عبداللہ خاکی

    عبداللہ خاکی!!! اللہ نے جب انسان کو تخلیق کرنا چاہا تو فرشتوں نے فسادی ہونے کا کہا تو اللہ نے ارشاد فرمایا جو میرے بن کے رہیں گے وہ انعام یافتہ ہونگے۔ میں خاکی کائنات کی چلتی ہوئی کہانی کا مرکزی کردار ہوں۔ میری تخلیق کا مرحلہ اللہ کےفیصلے سے ہوا اور وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ مجھے سات مراحل سے...
  13. تجمل نقوی

    بات کیجئے احتیاط کے ساتھ۔۔۔۔۔ لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

    بات کیجئے احتیاط کے ساتھ۔۔۔۔۔ لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ
Top