Recent content by تبسم علی

  1. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    جی بہتر۔ میں نے پڑھنا شروع کر تو دیا ہے اور کل سے یہاں بھی لکھنا شروع کر دوں گی
  2. تبسم علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔
  3. تبسم علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ۔
  4. تبسم علی

    محفل کی بارہ دری

    جی میں آ گئی
  5. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    ڈوگرز یونیک کی گائیڈ بکس ہیں ،آپ کے خیال میں کونسی زیادہ بہتر ہیں ناعمہ؟
  6. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    جی میں بھی جانتی ہوں،بہت افسوسناک واقعہ تھا۔ہمارا معاشرہ بہت اجڈ اور بے حس ہو چکا ہے،اور میرے خیال میں یہ جہالت کا نتیجہ ہے۔
  7. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    آپ دونوں بھائی بھی سیالکوٹ سے ہیں،یہ جان کر بہت اچھا لگا ہے۔
  8. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ اتنے اچھے انداز سے پیش آ رہے ہیں۔ اور ماہی بہن بارہ دری کیا ہے؟
  9. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    مہربانی بھیا جی۔ مذہب اور سیاست میں ایسی کیا چیز ہے جس سے ڈرنا چاہئے۔؟
  10. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ بھیا۔ مجھے بہت حوصلہ ہوا ہے اور کچھ سیکشنز دیکھ کر میری اردو ٹائپنگ بھی بہتر ہوئی ہے۔
  11. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    ڈوگرز یونیک کی گائڈ بکس ہیں۔
  12. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    آپ کا بہت شکریہ بہن۔کہ آپ نے اتنی توجہ دی اور حوصلہ بندھایا۔ میں شروع کر دیتی ہوں۔ کیا اسی گائڈ سے کروں یا آپ کے ذہن میں کسی بہتر کتاب کا ہو تو بتائیں۔اور پاسٹ پیپرز میں جو سوال ریپیٹ ہوئے ہیں ان کو ترجیح دینا بہتر رہے گا کیا؟
  13. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    سرگودھا والوں نے ابھی تک ڈیٹ شیٹ نہیں دی لیکن داخلہ سنٹر والے کہ رہے ہیں کہ جولائ کے آخر میں یا اگست کے شروع میں ہوں گے۔انٹرنیٹ پر دیکھا ہے تو کئ ویب سایٹس اور فورمز پر بھی ایسے ہی اندازے لگاے ہوے ہیں کہ جولائ کے آخری ہفتے یا اگست کے شروع میں۔کسی کسی نے ستمبر بھی کہا ہے
  14. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    میری فرینڈ کہ رہی تھی کہ اب سرگودھا والوں نے پیپر پیٹرن بدل دیا ہے،جہاں سے میں نے داخل بھیجا تھا وہ بھی یہی کہ رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر مجھے یہ لنک ملا ہے http://www.ilmkishama.com/revised-paper-pattern-model-paper-for-ma-university-of-sarogdha/ جی ڈوگرز یونیک کی گائڈ بک ہیں۔
  15. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    آپکا بہت شکریہ بہن کہ آپ نے جواب دیا۔جی میرے پاس نوٹس تو موجود نہی ہیں لیکن ان کی گائڈز موجود ہیں۔ کوئ بھی مکمل تیار نہی۔بیچ بیچ میں سے سبھی کو پڑھا ہے۔میں نے پراڈائز لاسٹ کو اچھے سے پڑھا ہوا ہے۔ گھر میں چھوٹے بہن بھائ کی وجہ سے ان کے کاموں میں لگی رھی کیونکہ میری امی بہت بیمار تھیں۔اب وہ اللہ...
Top