نتائج تلاش

  1. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    جی بہتر۔ میں نے پڑھنا شروع کر تو دیا ہے اور کل سے یہاں بھی لکھنا شروع کر دوں گی
  2. تبسم علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔
  3. تبسم علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ۔
  4. تبسم علی

    محفل کی بارہ دری

    جی میں آ گئی
  5. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    ڈوگرز یونیک کی گائیڈ بکس ہیں ،آپ کے خیال میں کونسی زیادہ بہتر ہیں ناعمہ؟
  6. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    جی میں بھی جانتی ہوں،بہت افسوسناک واقعہ تھا۔ہمارا معاشرہ بہت اجڈ اور بے حس ہو چکا ہے،اور میرے خیال میں یہ جہالت کا نتیجہ ہے۔
  7. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    آپ دونوں بھائی بھی سیالکوٹ سے ہیں،یہ جان کر بہت اچھا لگا ہے۔
  8. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ اتنے اچھے انداز سے پیش آ رہے ہیں۔ اور ماہی بہن بارہ دری کیا ہے؟
  9. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    مہربانی بھیا جی۔ مذہب اور سیاست میں ایسی کیا چیز ہے جس سے ڈرنا چاہئے۔؟
  10. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ بھیا۔ مجھے بہت حوصلہ ہوا ہے اور کچھ سیکشنز دیکھ کر میری اردو ٹائپنگ بھی بہتر ہوئی ہے۔
  11. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    ڈوگرز یونیک کی گائڈ بکس ہیں۔
  12. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    آپ کا بہت شکریہ بہن۔کہ آپ نے اتنی توجہ دی اور حوصلہ بندھایا۔ میں شروع کر دیتی ہوں۔ کیا اسی گائڈ سے کروں یا آپ کے ذہن میں کسی بہتر کتاب کا ہو تو بتائیں۔اور پاسٹ پیپرز میں جو سوال ریپیٹ ہوئے ہیں ان کو ترجیح دینا بہتر رہے گا کیا؟
  13. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    سرگودھا والوں نے ابھی تک ڈیٹ شیٹ نہیں دی لیکن داخلہ سنٹر والے کہ رہے ہیں کہ جولائ کے آخر میں یا اگست کے شروع میں ہوں گے۔انٹرنیٹ پر دیکھا ہے تو کئ ویب سایٹس اور فورمز پر بھی ایسے ہی اندازے لگاے ہوے ہیں کہ جولائ کے آخری ہفتے یا اگست کے شروع میں۔کسی کسی نے ستمبر بھی کہا ہے
  14. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    میری فرینڈ کہ رہی تھی کہ اب سرگودھا والوں نے پیپر پیٹرن بدل دیا ہے،جہاں سے میں نے داخل بھیجا تھا وہ بھی یہی کہ رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر مجھے یہ لنک ملا ہے http://www.ilmkishama.com/revised-paper-pattern-model-paper-for-ma-university-of-sarogdha/ جی ڈوگرز یونیک کی گائڈ بک ہیں۔
  15. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    آپکا بہت شکریہ بہن کہ آپ نے جواب دیا۔جی میرے پاس نوٹس تو موجود نہی ہیں لیکن ان کی گائڈز موجود ہیں۔ کوئ بھی مکمل تیار نہی۔بیچ بیچ میں سے سبھی کو پڑھا ہے۔میں نے پراڈائز لاسٹ کو اچھے سے پڑھا ہوا ہے۔ گھر میں چھوٹے بہن بھائ کی وجہ سے ان کے کاموں میں لگی رھی کیونکہ میری امی بہت بیمار تھیں۔اب وہ اللہ...
  16. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    مجھے یہاں پر انگلش میں صحیح سے لکھنا نہیں آرہا۔میرے پاس سرگودھا یونورسٹی کا ایم اے انگلش کا سلیبس پی ڈی اف فایل میں پڑھا ہے۔کیا اس کا لنک دے دوں؟ اگر آپ کو برا نا لگے تو
  17. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    آپ کا بھی بہت شکریہ بھائی۔امتحان کا پارٹ1 کے 5 پیپر ہیں، classical poetry/drama/fiction/prose/american litrature ہر پیپر کے 100 نمبر ہیں یعنی پارٹ 1 کے کل نمبر 500 پارٹ 2 کے لازمی پیپر 4 ہیں modern poetry/ drama 2/ fiction 2/literary criticism اور ایک آپشنل ہے۔ linguistics ان سب کے بھی 100 نمبر...
  18. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری بات کا جواب دیا۔ کچھ فرینڈز کے مطابق امتحان میں دو ماہ رہ گےہیں۔ تو پہلی بات تو یہ کہ کیا ان دو ماہ میں دونوں پارٹ کی تیاری ہو سکتی ہے؟ اور دوسرا یہ کہ اگر ہو سکتی ہے تو پڑھائ کا پلین کیا ہونا چاہئئے۔یعنی اگر گائڈ سے کروں تو خوف آتا ہے کہ بہت بہت موٹی...
  19. تبسم علی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    اسلام و علیکم۔ میرا ایک مسلہ ہے جسے میں ادھر پوچھنا چاہوں گی اور وہ یہ کہ میرے ایم اے انگلش کے امتخان بہت قریب ہیں۔میں یہ امتحان سرگودھا یونورسٹی سے دے رہی ہوں۔پارٹ1 اور 2 کمپوزٹ امتحان ہے۔گھر کے کاموں میں مصرف رہنے کیوجہ سے میں پڑھائ پر زیادہ توجہ نہیں دے پائ اور اب گھبراہٹ ہو رہی ہے۔کیا یہاں...
  20. تبسم علی

    تعارف میرا تعارف

    سب سے پہلے تو محفل کو سلام. میرا نام تبسم علی ہے،اور سیالکوٹ سے تعلق ہے . میں اردو محفل کو پچھلے کچھ مہینوں سے دیکھ رہی تھی لیکن شامل ہونے سے ڈر لگتا تھا لیکن اب اچانک داخل ہونے کا ارادہ کر ھی لیا ھے. امید ھے کہ آپ سب لوگ میرا ڈر دور کر دیں گے. اور میرے ساتھ نرمی سےپیش آئے گے.
Top